Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
.
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔

lovingboy11_pk
 

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

lovingboy11_pk
 

سانپوں سے کھیلنے والے عادی تھے کھیل کے
جو زلفِ یار کو چھیڑا تو پھر جنازے اُٹھے

lovingboy11_pk
 

ہونٹ چوموں, زبان چوسوں, گلے لگاؤں😍
مل جائے کوئی تم سا اُسے چھوڑا نہیں جاتا😘

lovingboy11_pk
 

*اے گل فقر کی مہک ،روح فقیر میں دہک*
*اور صدا لگائے جا یار نہیں تو کچھ نہیں*

lovingboy11_pk
 

کوئ ویلی نکمی
لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں🙈

lovingboy11_pk
 

*تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا*
*تیرا دل دھڑکتاء تھا دل میں ہمارے*
*یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں*
*کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے*
*کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے*
*بچاء کے نظر کو گزر جائیے گا*
*اب جیناء ہے تیرے بناء*
*جیناء ہے اب مجھ کو تیرے بناء*
*میری زندگی میں میری آس تم ہو*
*یہ دنیاء نہیں ہے میرے پاس تو کیاء*
*میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو*

lovingboy11_pk
 

سنو.. تمہارے دل ❤ میں اترنا ہے...🙈🙈
کود جاؤ ں یا سیڑھی لگا کے آؤں 🤪🥀

lovingboy11_pk
 

عورت کے لباس میں دوپٹہ نہ ہو تو لباس کتنا ہی خوبصورت کیوں نا ہو اُدھورا لگتا ہے 🔥😊

lovingboy11_pk
 

ہمیں توسر درد میں پینا ڈول ہی لینی پڑتی ہے 🤕😒😒
جانو مانو والے تو Uuuummmmhhhh سے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں🤣🤣🤣 𒊹︎︎︎➪
*~🦂───────🦋~*
- ♔

کہاں گے ذہین لوگ؟ یہاں آئیں اپنی ذہانت کا ثبوت دیں🙄🧐🤔🤔
l  : کہاں گے ذہین لوگ؟ یہاں آئیں اپنی ذہانت کا ثبوت دیں🙄🧐🤔🤔 - 
lovingboy11_pk
 

اللّٰہ کـــا دیـــا ســــــب کــــــچھ ہے
بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے😔😒😂🐒🙈

lovingboy11_pk
 

کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں ؟؟
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا.....!!!😘😍

lovingboy11_pk
 

کہیں پہ رک کے لپٹ جائیں اک دوجے سے😌
سفر تمام نہ ھو جاۓ باتوں باتوں میں ۔۔😑

lovingboy11_pk
 

مُرشد وہ اپنے گھر میں😒ٹِک کر نہیں بیٹھتی
مرشد اسے کرونا ہوگیا تو میں کیا کروں گا🥺

lovingboy11_pk
 

*کرونا کے ڈر سے اتنی بھی دوری نا بنائے*🤷😋
*کے آپ کا بابو کسی اور کے قابو میں آ جائے* 😝😂😂😂🙈

lovingboy11_pk
 

"محبت کسی کو چھوڑنے کی ننانوے مضبوط وجوہات رکھتے ہوئے بھی ایک کمزور جواز پر ساتھ رہنےکا نام ہے__🔥💓

lovingboy11_pk
 

وہ پلاکر جام لبوں سے اپنی محبت کا
اب کہتے ہیں نشہ کی عادت اچھی نہیں❤

lovingboy11_pk
 

وہ میرے آغوش میں اور اُن کے میں آغوش میں
لطف دونوں نے جوانی کے اُٹھاۓ رات بھر____❤

lovingboy11_pk
 

کبھی ریشمی ہاتھ کاندھے پہ رکھو
کہو زندگی اتنی مشکل نہیں ہے 🍂