Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

شادی شدہ لوگوں کا
کنواروں کے سامنے بیویاں لیکر گھومنا
شدید غیر آئینی ہے🤣🤣🤣😂🤪😉😜🤪

lovingboy11_pk
 

سنو مجھے اچھے لگتے 😍
ہیں،
تمہارے کنگن مہندی
اور تم 🤗😘💯

کہاں مالک مکان کی بیٹی. 
اور کہاں ہم۔۔ کرایہ دار کے دوست۔۔۔
l  : کہاں مالک مکان کی بیٹی. اور کہاں ہم۔۔ کرایہ دار کے دوست۔۔۔ - 
lovingboy11_pk
 

جب عشق کی بیماری لگتی ہے🤗
پھر تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے😍😋😂

اپنے پاؤں کا خاص خیال  رکھا کرو
 پگلی
 *جنت ہے ان کے نیچے میرے بچوں کی❤.Hayee sadky
l  : اپنے پاؤں کا خاص خیال رکھا کرو پگلی *جنت ہے ان کے نیچے میرے بچوں - 
lovingboy11_pk
 

ایک آدمی *ھاتھ دھو کر* ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا۔۔۔۔عورت نے جب، *منہ دھو کر* دکھایا
تب جاکے معاملہ ٹھنڈا ہوا۔۔😎😎😎

lovingboy11_pk
 

گرمی کا یہ عالم ہے فراز🥺
کپڑے دھوتے ہی سوکھ جاتے ہیں🙄
اور پہنتے ہی گیلے ہو جاتے ہیں😂🤣
ہائے گرمی🤭

lovingboy11_pk
 

گرمی کا یہ عالم ہے فراز🥺
کپڑے دھوتے ہی سوکھ جاتے ہیں🙄
اور پہنتے ہی گیلے ہو جاتے ہیں😂🤣
ہائے گرمی🤭

lovingboy11_pk
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا_"‡★🙈😍😘
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناٶں__"‡★
★" ❤😘_"★

lovingboy11_pk
 

دعا کریں خدا مجھے وہ عُروج دے جس کی عمر 18 یا 19 سال ہو😜

lovingboy11_pk
 

-"تیری بانہوں کا گھیرا بڑا محفوظ لگے ہے
بڑی بے خوف جگہ ہے یہ🔥❤

lovingboy11_pk
 

مرشد عجیب توتلا مزاج تھا اسکا
😭
مرشد میں خنجر لکھتا وہ کنجر پڑھتی۔؟!
🍂🍃🍂

lovingboy11_pk
 

اچھی بیوی اور چڑیل ایک جیسی ہوتی ہیں. 🤔🤔🤔🤔
کیونکہ
انکی باتیں تو سب کرتے ہیں.
لیکن آج تک دیکھی کسی نے نہیں. 😅😅😅🤣

lovingboy11_pk
 

آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 🥺🥺
یاد رہے زیادہ کاکا یہ کاکی نہ بنے کوئی 😒
یہاں آپ کا رشتہ نہیں ہو رہا سچ بتاو سب😒😒🙄
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famou😋
1992= #Sweet🍬
1993= #Perfect 😇
1994= #Super??😲
1995= #Genius🔥😝
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly 🧑🏽🤝🧑🏽👬
2000= #handsome💯🌷
2001= #Romantic❤️🔥
2002= #ziddi👅
2003= #Cool💦
2004= #Special💐
2005= #sub__ki__jan❤

lovingboy11_pk
 

*ضرورت ںرائے ایک عدد جانو*
*نوٹ: پاگل بھی چلے گی 😂😂😂😂😂😂😂😂*
💕💕

lovingboy11_pk
 

*ہم Pub g کے تمام فوجیوں 💂♂️ کو ریٹائر ہونے پر تہ دل سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،*
*جنہوں نے ہمارے لیے راتیں جاگیں😝*

lovingboy11_pk
 

۔۔ زندگی ہے چار دن کی کچھ بھی نہ گلہ کیجیے۔
۔۔۔۔ دوا جام عشق یا زہر جو بھی ملے مزہ لیجیے

lovingboy11_pk
 

جو تیرے ہاتھ سے پینے کو ملے...
ہم ایسی چائے پہ جان وار دیں...

lovingboy11_pk
 

*🎀°||~_________🎀•||-*
_' ابھی تک عکس ہے گلاس کی نوک پر اس کے'_
_" ہونٹوں کا"_
_' ظالم نے میری پیاس پر بھی پہرا لگا دیا'_
💕💕

lovingboy11_pk
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂😂