Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*_جن کی محبتیں ادھوری رہ جائیں_*
*_ان کی نیندیں پوری نہیں ہوتی_*❤️

lovingboy11_pk
 

مجھ سے کوئی گناہ کرواے گا
تیرا نچلا ہونٹ مجھے مرواے گا❤

lovingboy11_pk
 

بیوی کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے😘
خیر سانوں کی🙄
چوزے لے لو چوزے🐣😂

*_🌀Dᵉᵉᵖ Wᵒʳᵈˢ️____*

*رزق کی خاطر لباس گندا کرنا۔۔۔۔*😒✨

*ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجہ بہتر ہے۔*
l  : *_🌀Dᵉᵉᵖ Wᵒʳᵈˢ️____* *رزق کی خاطر لباس گندا کرنا۔۔۔۔*😒✨ *ضمیر گندا کرنے - 
lovingboy11_pk
 

مرشد! آؤ میٹھی میٹھی باتیں کرتے جائیں ... 😁
چینی, گُڑ, جلیبی, برفی, گلاب جامن اور چائے .... 😂😘
مرشد! اب آپ کی باری..☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎☟︎︎︎
.
💔......🥀🥀 .
-🙃🥀🌸-''
*~میرا عشق اوروں سا نہیں پارٹنر 😘~*
*~تنہا رہو گا پر آپکا ہی رہو گا۔🖤🔥~*
*░▒▓█☂پارٹنر💋☂ █▓▒░𓃮*

lovingboy11_pk
 

*سنو شہزادی 👸 جتنا پیار آپ سے آپکے بابا کرتے ہیں نا اتنا پیار آج کل کے یہ سستے عاشق بھی نہیں کرتے*

lovingboy11_pk
 

*والــدین کی خـدمت جـــنت کا دروازہ ہے ....!!!*
*خــــوش نـصیب لــوگ اس دروازے کو زندگی مـــیں اور بدنصیب ان کی مــــوت کے بعد ڈھـــــونڈنے کی کوشش کــــرتے ہیں .....!!!!* 🌹😊

lovingboy11_pk
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے
کہ گروپ کی لڑکیاں ماسک پہن کر ناک بھی اسی سے صاف کرتی ہیں
😜😜😂😂.Masoom

lovingboy11_pk
 

-" عورت کی طاقت اس کے جزبات میں ہوتی ہے۔ طوائف جسم تو دے دیتی ہے مگر کبھی بھی اپنے جزبات تک کسی بھی مرد کو پہنچنے نہیں دیتی۔ جبکہ عام عورت جب محبت کرتی ہے تو سب سے پہلے اپنے جزبات دیتی ہے۔ جسم دے یا نہ دے مگر اس کے آنسو اس کی خوشی اس کی دوسری عورتوں سے جلن اور اس کی دعائیں بس اسی انسان سے منسوب ہوتی ہیں۔ جس سے وہ محبت کرتی ہے_" 💔🥀
🌚

lovingboy11_pk
 

ﺍﭼﮭﯽ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﺗﯿﮟ _❤❤
ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ❤❤۔
ﺣﺪﻭﺩ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ،..
ﻣﮕﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘی۔ ۔..😔

lovingboy11_pk
 

میں تم اور دو تین بچے😋
چھوٹا سا گھرانا ⁦👨👩👧👦⁩_ خوشحال زمانہ❤🙈

lovingboy11_pk
 

پاکستان بھر میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی میڈیسن
Ummmmmmah
ہر درد میں موثر آرام 😜😂😂

lovingboy11_pk
 

دو کلاس پیچھے تھی مجھ سے..•
آج تین بچوں کے ساتھ آگے ہے..•
😂😂😉😉😂😂

lovingboy11_pk
 

انسان زندگی میں بہت کچھ سیکھتا ہے - 🛃 لیکن
جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا -
سمجھو کچھ بھی نہیں سیکھا ••

lovingboy11_pk
 

ماں : اپنے لئے ایسی لڑکی ڈھونڈو جو نمازی پرہیز، گار اور نیک سیرت ہو
لڑکا: یہ بتائیں شادی، کرنی ہے یا پانی دم کروانا ہے۔😂😂
🆁🅰🆉🅰

lovingboy11_pk
 

عشق بازی وہ کرے!!!!!! 💓
جو تن کی بازی لڑ سکے✌🏻
گھر کے برتن بیچ کے معشوق کو راضی کر سکے۔۔۔۔ 😝🤪😂😂
_💞Ꮶℍ≼🅐≽ℕ💞_

lovingboy11_pk
 

میری پوسٹیں اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں☹️😒
جو مہمانوں کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر اپنی امی کو کہتے تھے⁦✌️🤭😜🙈
امی اے میں پی لواں🤣
_💞Ꮶℍ≼🅐≽ℕ💞_

lovingboy11_pk
 

جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂

lovingboy11_pk
 

*چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا* 😉🤞🏻
*جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی*😎👉🏻
*خود ہی انباکس آ جائیگی*😜🙈🤙🏻😒😔😏

lovingboy11_pk
 

کاش کچھ ایسا ہو جائے
میرا تم سے نکاح ہو جائے