*لڑکیاں نازک شیشے کی طرح ہوتی ہے جو صحیح شخص کو مل جائے تو محفوظ ہوجاتی ہیں لیکن اگر غلط ہاتھوں میں آجائے تو بے دردی سے ٹکڑے ٹکڑے کر دی جاتی ہیــــــــں*
*صحیح اور غلط کا مفہوم تو جانتے ہی ہوگے آپ*
*دِل باغ باغ کر دیا اِس نے یہ بُول کر ❤️🥰😉*
*بُوسہ کی اِجازت کیوں لیتے ہو جَاگِیر ہوں تمہاری 😘😍😋*
*⚘S💘R⚘*
*☏03134828320
تم ثروت کو پڑھتی ہو
کتنی اچھی لڑکی ہو
بات نہیں سنتی ہو کیوں
غزلیں بھی تو سنتی ہو
کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو
لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو
میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو
آدم اور سدھر جائے
تم بھی حد ہی کرتی ہو
کس نے جینس کری ممنوع
پہنو اچھی لگتی ہو
''علی زریون'
سنو کسی نے سالن کا وٹہ سٹہ کرنا ہے،
ہم نے ٹینڈے پکائے ہیں،😂😂🤣🤣🙈
یہ جانو مانو والے میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے 😳😳
پاگلو بھائی ہو سب میرے 💃💃
بھابھی کو بھی لے آیا کرو 🙆
رونق شونق لگ جاۓ گی 😂😋😎
_💞Ꮶℍ≼🅐≽ℕ💞_
جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر کیا ہوگی 🙈🤭🤣🤩
Ⓜ®
لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو_____!!🙈🌙
مجھے بھی یہی لگتا!!!!😍
اسی وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے😱😋
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے😝😄✌🏻
*اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے____*
*کبھی وہ بھی تھا______ مُبتلا میرا____*
*جون ایلیاء___*
وہ تو چائے پینے پر بھی ڈانٹتی تھی،
اُسے کہنا بات سگریٹ تک پہنچ گئی ہے۔۔...
_Nawab
اِنہوں نے بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
یہى سوچ کر پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا ان پہ دل آیا ہو🙈
❤
ہم بھی نکلے🚲 تھے محبت کی تلاش🤔 میں
گرمی🔥 بہت تھی جوس🍹 پی کر واپس آ گئے😜😂
*────────────────*
*From:⚔⛓💔S.T.i💔⛓⚔*
*(' }_,*
*(_/\\_*
طوائف کے جنازے کو کوئی نہیں پڑھنے جاتا مگر اس طوائف کے پاس جانے والوں کے جنازے پر سب لوگ جاتے ہیں____👈💯
*From:⚔⛓💔S.T.i💔⛓⚔*
*(' }_,*
*(_/\\_*
محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜¶
*★━━━━━━✩━━━━━━★*
~*✿❯────「✿」────❮✿*~
~*𓃮ᏦᏆΝᏀ𓃮🇵🇰⚔️👊💪🏻👈🏻😈*~
*◎ ─━──━─❖─━──━─ ◎*
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣😂😜🤣😆😝🤥¶
*★━━━━━━✩━━━━━━★*
~*✿❯────「✿」────❮✿*~
~*𓃮ᏦᏆΝᏀ𓃮🇵🇰⚔️👊💪🏻👈🏻😈*~
*◎ ─━──━─❖─━──━─ ◎*
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂¶
*★━━━━━━✩━━━━━━★*
~*✿❯────「✿」────❮✿*~
~*𓃮ᏦᏆΝᏀ𓃮🇵🇰⚔️👊💪🏻👈🏻😈*~
*◎ ─━──━─❖─━──━─ ◎*
شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں😁
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے
🤣🤣😆🙈🤭🤪
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂
کونسی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے؟
1.محبت😻
2.دروازے میں انگلی آنا😅😁😹
3.سلو انٹر نیٹ😼😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain