Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

اگر "بچے دو ہی اچھے" ہوتے تو کیا آپ آج ہوتے ؟؟ سچ بتانا 🙈
Me: no😐

lovingboy11_pk
 

تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
پہن کر تنگ کپڑے تو کہے ابنِ ادم خراب ہے کمال ہے
تلخ حقیقت جناب ⁦✌️⁩

lovingboy11_pk
 

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی.....

lovingboy11_pk
 

کچھ لوگوں کے اتنے دکھی اسٹیٹس دیکھ کر،🙍
مجھے بھی ان کے ایکس سے نفرت یو جاتی ہے ۔۔😾🙆

lovingboy11_pk
 

آج جمعرات ہے
کوئی نظر ہی نہیں آرہا
منگن تے نہیں تر گئے سارے🤣🤣🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

*ہر پوسٹ کے بعد انبکس دیکھتا ہوں کہ اب تو😒😟*
*کوئی امپریس ہو کر انبکس کرے گی 🤭🤗*
*مگر یہ سپنا سپنا ہی رہ جاتا ہے 🤣👻😎🙈😅😂*

lovingboy11_pk
 

جانو اپنے دل کا سکرین
شاٹ تو بھیجو 😍😋
ہم کو اپنی جگہ دیکھنی
دل میں تمھارے😘🙈🦚

lovingboy11_pk
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮔﺰﺭﮮ
ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﺭﻣﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﻨﻨﮯ ﻣﯿﮟ بہت ﻭﻗﺖ لگتا ﻫﮯ.🥀🖤
خاک سار

lovingboy11_pk
 

🤣🤣
آج کل ٹھرکیوں کی نئ پوسٹ🤦♀️
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"😏🤣
بندہ پوچھے کہ سیدھی طرح کہہ دو کہ پہلی باجی نے بلاک کیا ہوا ہے🙄😂😂🤣🤣
😉

lovingboy11_pk
 

وزن 130 کلو ___ خواہش پلکوں پہ بیٹھنے کی 🙄🙄
باز آ جاو
لڑکیوں ___ 😂😂😂😒

lovingboy11_pk
 

مجھے ایسے گرل فرینڈز چاہیے ?
جو ہر ہفتے پوچھے جانو پیکچ ہے یا کروا دوں
😝😂🙈کہاں سے ملے گی😂😂😂😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

یاررررم....!!!!
میں تمہارے سینے پہ سر رکھ کر تمہارے وجود میں دھڑکتے
دل کو محسوس کرنا چاہتی ہوں....
گلے لگاؤ گے؟؟؟
ہاں
میری ہائیٹ😔😞
تم جیسی ہو ویسی اچھی لگتی ہو....
پر دنیا والے ....؟؟؟
لوگوں کو ساتھ لے کر چلو گی تو کبھی خوش نہیں رہو گی...!!!
سنا تم نے
ہاں پھر بھی
میں ہیل پہنوں کیا؟؟؟
بلکل نہیں...🤨🤨
ایسے ہی گلے ملنا ہے
ٹھیک ہے مجھے جب تم نظر آؤ گے
میں جوتیاں اتار دوں گی
اور
ننگے پیر تمہارے پاس چل کر آؤں گی اور سینے سے لگ
جاؤں گی😌

lovingboy11_pk
 

#لڑکیوں سے پوچھو تو ہر دوسری #لڑکی کا جواب ہوتا ہے الحمدللّٰہ #فوجی کی #پری ہوں ..😲🤭🤭
اور #فوجی سے پوچھو تو #میری طرح #کنوارے پھر رہے ہیں..🤭😜😂😂
چکر کیا ہے آخر😜
🤔مینو دسو تے سہی😉

lovingboy11_pk
 

بانہیں دیکھی تو اُسے گلے لگانے کو جی للچایا___
لب جو دیکھے تو بوسوں کی طلب جاگ اٹھی🙈

lovingboy11_pk
 

آج میں اس کو بہت بڑی دعا دے آیا_🍁🔥
خدا کرے تمہارے بیٹے مجھ پر جائیں _💕🥀🤤
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟
یقین کرو کوئى چومنے سے نہیں مرتا❤️😛

lovingboy11_pk
 

کہاں ہیں وہ عظیم لڑکیاں جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں ؟؟؟
تو آگے سے جواب آتا ہے تو میری ماں نہ بن😂🤣🤣

lovingboy11_pk
 

پوچھنا یہ تھا پانی میں ایلفی ملا کر پینے سے ٹوٹا ہوادل
جڑ جاتا ہے کیا.?
🙄🤔

lovingboy11_pk
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے
😂😂😂😂😂😂
پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
#🦁

lovingboy11_pk
 

مانگا جو ان سے بو سہ تو شرما کے کہہ دیااس نے
سو بار لیجیئے امانت ہے آ پ کی۔💋❤️