Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میں چاہتا ہوں میری امی لڑکی دیکھنے جائیں 😍
اور وہ میری امی سے لپٹ کے رونے لگے😝
انٹی جی مین تواڈے نال ہی جانا 🙈

lovingboy11_pk
 

کہیں بھی بوسہ نہیں لینے دے رہے دلبر__!!!
کمبخت تل ہیں کہ پہرے دار بٹھا رکھے ھیں

lovingboy11_pk
 

شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے👘 دکھانے
کے لیے 🤷♂️
لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں 🤔
میری امی یہاں ہے کیا🤦🙄😂

lovingboy11_pk
 

بوسہ دے کر اک ہلکی سی "آہ"
کے بعد
ہااائے بولی.......... باقی سب نکاح کے بعد.

lovingboy11_pk
 

اج جمعرات ھےکوئی نظر نہیں
آرہا
منگن تے نہیں چلے گئے سارے 😂😁🤭

lovingboy11_pk
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

Thrki sheehen 1500 like sirf paon pr🥲🥲🥲
l  : Thrki sheehen 1500 like sirf paon pr🥲🥲🥲 - 
lovingboy11_pk
 

پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️_*★━━━𒆜𒆜━━━★*_

lovingboy11_pk
 

گروپ میں اتنی لڑکیاں ہیں👰
سوچ رہا ہوں کہ 🤔
یہاں میک اپ کی دوکان
کھول دوں 😉
😁😁😂😂

lovingboy11_pk
 

گروپ کا چپہ چپہ چھان مارا
مجال ہے
ایک بھی لڑکی کیوٹ ملی ہو🤭🤭🤣🤫
چُڑیلاں جئیاں 😁,

lovingboy11_pk
 

میں نے سنا ہے ہر خوبصورت
کے پیچھے ایک موٹی سی آنٹی dp
بیٹھی ہوئی ہے.. 😂😛😻🙉

lovingboy11_pk
 

کہاں لے کے جاؤں یہ دل عاشقانہ
پتہ ہی نہیں چلتا
آگے حاجی غفور ہے یا رخسانہ🤣😂🙈
😄😄😄😄🖋✏😝😝😝😝😝😝😝

lovingboy11_pk
 

قسمت اتنی خراب ہے کال سینٹر بھی کال کروں
تو آگے سے لڑکا اٹھاتا ہے
😋🤗

lovingboy11_pk
 

یہ میرا آخری سگریٹ ہے, اب گھر جانے دے
یا پھر بانہوں میں جذب کر, یہیں مر جانے دے

lovingboy11_pk
 

رخسار پر تو قابل برداشت ہے لیکن
ایک حشر برپا ہے کہ تل سینے پے ہے

lovingboy11_pk
 

ایک عورت نے چپکے سے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا😁
لڑکیوں کے نام کچھ اسطرح سیو کیے ہوئے تھے👇
آنکھوں کا علاج 😉
باتوں کا علاج ☺
دل کا علاج ❤
بیوی نے بہت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا
تو سکرین پر آیا 👈👈 لا علاج
😐😅😂🤣😂😁

lovingboy11_pk
 

*افواہ یہ پھیلی ہے کہ ویکسین کے بعد بچے پیدا نہیں ہوتے* 🤱
*اب آدھے پاکستان نے ویکسین* *لگوا کر ایک ایک بچہ اور پیدا کر لینا ہے صرف یہ* *چیک کرنے کیلئےکہ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ* 😂

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی 🤭😂😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

ہم لڑکے بیمار نہیں ہوتے؟؟
ہمیں تو بس😊
لڑکیوں کی
نظر لگ جاتی ہے🌝

lovingboy11_pk
 

بگڑی ہوئی عورت وہ فتنہ ہے
جو تن تنہا ہزاروں کے ایمان ڈگمگا دے..!!
خاک سار