Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

میری گرل فرینڈ رضائے الہی سے اج اپنے
خاوندِ حقیقی سے جا ملی😥😒😲

lovingboy11_pk
 

لڑکی : بھاڑ میں جاؤ
بلاک کر رہی ہوں آپ کو😠😠😠
میں : جا جا تیرے جیسی
روز دس لڑکیاں مجھے بلاک کرتی ہیں😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

پپو: آپ نے کبھی سوچا ہے لڑکا لڑکی کو آئی لو یو بولتے وقت اس کا ہاتھ کیوں تھام لیتا ہے؟ اس لیے کیونکہ اسے کہیں تھپڑ نہ پڑ جائے😁😆😂🤣🤣😜🤪😎

lovingboy11_pk
 

مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ اپنا اپنا🤣😅😀😆😃😄😎😁

lovingboy11_pk
 

مہک رہا ہے بدن سارا کیسی خوشبو ہے
یہ تیرے لمس کی تاثیر ہے کہ جادو ہے

lovingboy11_pk
 

زنانہ آئی ڈی
چلانے والوں کو لائک کمنٹس تو مل سکتے ہیں لیکن یاد رکھیں😎
انہیں اچھا شوہر کبھی نہیں مل سکتا 😝😂

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

کوئی لڑکی😍جس کو
یقین ہو کے وه میک اپ کے بغیر
بھی پری لگتی ہو🙈🧚🏻♀️😜😁

lovingboy11_pk
 

اگر آپ لوگ میری پوسٹوں سے
تنگ ہوں تو دعاکرومجھے جانو
مل جائے😂🙈🤣A

lovingboy11_pk
 

بیسٹ آف لک ٹیم پاکستان
آج بھارتی کرکٹ ٹیم کا وہ حال کرنا جو خان صاحب
نے پاکستانی قوم کا کر دیا ہے
😋💯
##IK is My FaVourite Leader##
Just For Joke 😝

lovingboy11_pk
 

*مجھے لگتا ہے* 🧐🤨
*جو لڑکی اپنی ڈی پی نہیں لگاتی* 🙄😏🤷🏻♂
*وہ آنٹییاں ہوتی ہیں* 😝😂🤣✌🏻

lovingboy11_pk
 

کاش کوئی مینوں وی کہہ دے😖😖
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔😂😂

lovingboy11_pk
 

میرا پہلا پیار صرف 15 منٹ کا تھا...
کیونکہ وہ اگلے سٹاپ پر اتر گئی تھی...
😂🙈😂

Kitny masoom tahy hm😋😋😋
l  : Kitny masoom tahy hm😋😋😋 - 
lovingboy11_pk
 

اپنی اپنی
Jan🥲
💃کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺ہم سے پوچھیں کتنی بڑی نعمت ہے😩😒

lovingboy11_pk
 

میرا دل جس دل پہ فدا ہے۔۔،
وہ لا پتہ ہے ، وہ لاپتہ ہے۔۔😌🙈😹😹💃💃

lovingboy11_pk
 

ہم لڑکے بیمار کہاں ھوتے ھیں
ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظر لگ جاتی ہے
🙈🙈🙈🙈🙈𝓖𝓱𝓪𝓷𝓲 𝓹𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮

lovingboy11_pk
 

اگر میں گول گپے کھلاوں😮
تو کیا تم میری دوست بن جاو گی😊😂😂🙊

lovingboy11_pk
 

لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی😕
🙊 تم صرف برتن دھونے کے لیے بنی ہو 🥵🥵
🤣😁😜

lovingboy11_pk
 

𝐹𝑒𝑒𝑙𝑖𝑛𝑔 𝑓𝑒𝑣𝑒𝑟 𝑖𝑛 𝑟𝑒𝑎𝑙𝑖𝑡𝑦🤧🤒🤕
_موسم بدل رہا ہے🌪
لوگوں کو پیار ہو رہا ہے💏
نکاح ہو رہا ہے 👸🤴
ولیمہ ہو رہا ہے🤵👰
اور مجھے روز بخار ہو رہا ہے 🤒
زکام ہو رہا ہے🤧 ،
اور گلا خراب ہو رہا ہے _🙄🤕🤮
#_____Pagal