*یہ سردی تو میری باہوں میں آ کر ختم ہو گی🙈*
*"صرف یہ شال نہیں ہے مسئلے کا حل جاناں🤗🤗*
نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂
اگر ہم لڑکے نہ ہوتے نہ
😅😂😯😜🏃
تو لڑکیاں منہ بھی نہ دھوتی
🙏😛😋😁😳
اگر شادی کے بعد آپ کو معلوم ہوجائے کہ
آپ کا شوہرشادی سے پہلے کسی اور سے
پیار کرتا تھا
کیا تم اسے چھوڑ دوگی 🤔😂
عورت کو ہر مرد سے ڈر لگتا ہے
سواۓ اس کے جو اسے پسند آجاۓ 💯
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
اچھاوہ پوچھنا یہ تھا کہ محبت کرنا زیادہ مشکل ہے یا ٹھنڈے پانی سے نہانا🧐🤔😂😂😂
سوتے ہوئے شوہر کو بوسہ دینا پیار کی اداؤں میں سے ایک خوبصورت ادا ہے لیکن پاکستان میں بیویاں سوتے ہوئے شوہر کی جیب کی تلاشی لیتی ہے
تم شادی کے لئے ہاں تو کردو میری جان
بچوں کو سنبھالنے کی زمہ داری میری 😂😂😒😂.
سبزی کے پیسوں میں زیادہ سے زیادہ 50 روپے کی کرپشن ہو سکتی ہے😉
فاطمہ کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ وہ صرف 50 کا لوڈ مانگے💰💰💰
زیادہ مانگ کر شرمندہ نہ کرے🙈🙈
🙏شکریہ🙏
"اتنے غور سے نہ دیکھو میری آنکھوں میں.😍
"چوم کے ہونٹوں سے تجھے دیوانہ بنا دونگا.😘🙈
بیوی شادی کے بعد آپ مجھے پیار نہیں کرتے شوہر ارے پگلی امتحان ختم ہونے کے بعد کون پڑھتا ہے😂😂
*لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی*
*تم صرف برتنوں کے لیے بنی ہو*
🌱🌼😏
وہ سگریٹ پینے پہ ڈانٹتی تھی
اسے کہنا بات اب چرس تک آ پہنچی ہے
مرد کے حصے میں چار لکھی گئی✨
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا__🥀💔...
شکر کرو لڑکیاں لڑکا دیکھنے خود نہیں جاتی۔۔🙄😜🤪
ورنہ اس کے گھر والوں کو کہتی ۔۔😁🤣😜
اس شکل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں۔۔💯🙊🙊🤣🤣
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے🤧
خیر میری تو عائشہ،صباء،ایمان وغیرہ وغیرہ تھی💔🥺
شادی🎺 اور عشق❤️ اپنے 😘
ہی شہر میں کیجیے۔۔۔🙏🙌
پیٹرول مزید 😉🤦🏻♀️مہنگا ہوسکتا ہے۔۔🤪🙆🏻♀️😁🤣😂
🌹🌹
وہ میں نے پوچھنا یہ تھا کہ لڑکی کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑھ جاو تو پٹ جائی گی کہ منہ دھونا ضروری ہے
میرے کردار پہ کیوں انگلیاں اٹھاتے ہو لوگو،
دس بارہ عشق تو چلتے ہیں جوانی میں 🔥🖤
#𝐾𝒉𝑎ڑ𝑜𝑜𝑠 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain