Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

ہمیشہ حسین عورتوں کے تعاقب میں رہو! وہ تم کو خوش رہنا اور اچھے سے جھوٹ بولنا سکھائیں گی!
آسکر وائلڈ

lovingboy11_pk
 

سانس لینے اور موبائل یوز کرنے کے علاوہ
کوئی تیسرا کام بھی کرتے ہو تم لوگ🙄😕

lovingboy11_pk
 

بچپن میں لڑکیوں کو گڑیا پسند ہوتی ہیں اور لڑکوں کو گاڑیاں
مگر بڑے ہوکر لڑکے ”گڑیا“ پسند کرنے لگتے ہیں
اور لڑکیاں گاڑیاں 🤭 🙊 🤪 😂

lovingboy11_pk
 

ہم لڑکے اتنے نیک ہوتے ہیں کہ گھر کے علاوہ بازاروں میں بھی ماشاءاللہ اور سبحان اللہ پڑھتے رہتے ہیں 🤔🤔

lovingboy11_pk
 

وہ کـہتی تھی تمھـارے بغیر مـر جاؤنگـی
پرسوں دوسرا بچـہ ہوا اس کا.
😁😁

lovingboy11_pk
 

اگر تیـــرا پیــــار ســـچا ھـــوتا..
آج ہمــارا بھی ایک بـــچہ ھــوتا..!
..😅😅😅

lovingboy11_pk
 

مرد فطرتاً ٹھرکی ہوتا ہے اور عورت فطرتاً ٹھرک پسند کرتی ہے! یہ بالکل نیچرل ہے اور اس میں کوئی برائی نہیں نہ اسکو منفی انداز میں لینا چاہیے!

lovingboy11_pk
 

سامنے جب کوئی بھرپور جوانی آئے۔۔۔
پھر طبیعت میں میری کیوں نہ روانی آئے ۔۔۔
زندگی بھر مجھے اس بات کی حسرت ہی رہی ۔۔۔
دن گزاروں تو کوئی رات سہانی آئے ۔۔۔
میں نے حسرت سے نظر بھر کے اسے دیکھ لیا۔۔۔
جب سمجھ میں نہ محبت کے معنی آئے ۔۔۔
اس کی خوشبو سے کبھی میرا بھی آنگن مہکے۔۔۔
میرے گھر میں بھی کبھی رات کی رانی آئے ۔۔۔

lovingboy11_pk
 

اگر بیوی خوبصورت ہو تو
قرض لینے سے گریز کیجئے 😬😬
#شام_پڑوسی_سا 🚶🚶

lovingboy11_pk
 

میری بی بیگم ہوتی تو افطاری کے بعد برتن اس کے ساتھ واش کر کے ثواب کماتا ہائے میں اتنی بڑی نیکی سے محروم رہ رہا ہوں 🤣😄😄😄🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

lovingboy11_pk
 

لگتا ہے تمہیں سیٹنگ نہیں کرنی آتی😕
تم صرف برتن دھونے کے لیے بنی ہو 😜

lovingboy11_pk
 

اعلان گمشدہ اعلان گمشدہ
میرے ہونے والے بچوں کی امی نہیں مل رہی
تمام بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے ڈھونڈنے میں مدد کریں 🙈🙈🙈🙈🙈
میرے ہونے والے بچوں کی پڑھائی لیٹ ہو رہی ہے 😜😜😜😜😜😜

lovingboy11_pk
 

سنو کیا آپ کے
دل میں کرائے پر
جگہ مل سکتی ہے🙈🙈😂😂😂

lovingboy11_pk
 

Asslam o alaikum friend

lovingboy11_pk
 

جن بھائیوں نے زنانہ آئی ڈی بنائی ہوئی ہے
انکو خواتین کا عالمی دن مبارک ہو۔۔۔
😐😐😐😐

lovingboy11_pk
 

چائے ٹھنڈی کر کے پیا کریں😅
کہیں دل میں رہنے والا جانو
نہ جل جائے😂😂😂

lovingboy11_pk
 

اُن آنٹیوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے🤨
جو فیسبک پر بچیاں بن کر معصوم لڑکوں کو چونا لگاتی ہیں😬😂

lovingboy11_pk
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی کے وقت
ماں باپ سے زیادہ محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں🤣🤣

lovingboy11_pk
 

بچے بس 15 ہی اچھے 🙊
بڑا خاندان مجھے نہیں پسند 🤦🙂

lovingboy11_pk
 

ہاے وہ میرے چھومے ھوے ہونٹ
😭😭😭
اب کوئ اور چھومتا ہو گا