Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

جس بھی شادی میں جاتا ہوں
کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے
لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی

lovingboy11_pk
 

اگ صرف ایک مرد عورت کی قدر نہ کرے۔ جس مرد سے عورت اپنی عزت اور قدر کی توقع رکھے۔
تو عورت اس مرد کا بدلہ دنیا کے ہر مرد سے لیتی ہے

lovingboy11_pk
 

چکن 700 سو روپے میں فروخت ہونے لگا
شوارما پھر بھی 70/100 کا مل رہا ہے،
ہوشیار

lovingboy11_pk
 

یہاں شادی پسند کی ہو تو 3 بچے اور پسند کی نہ ہوتو 8،9 بچے یہ غصہ نکالتے ہیں یا پیار کرتے ہیں؟😂🤣🤦🏼

lovingboy11_pk
 

میں اپنی بیوی سے اتنا پیار کروں گا 😋🤩
کہ پڑوسن بھی جل کر کہے گی کاش میں اس کی بیوی ہوتی 😉😜😁😂😁😁😂😂😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

lovingboy11_pk
 

" ایک سانولی لڑکی ، اور وہ مرد جِس کی جیب خالی ہو
دونوں ہی بہتر جانتے ہیں کہ ؛ اِس مُعاشرے میں جینا کِتنا
مُشکل ہے.!!💔🙂
🍂🥀🖤

lovingboy11_pk
 

عشق وہ شے ہے جو طوائف سے بھی ہوجائے تو یہ نہیں سوچتی کہ
وہ کتنی بستروں کی زنیت بن چکی ہے ❤️
*__*☠️

lovingboy11_pk
 

کوئی تو جا کر پوچھے، حسن کی پریوں سے
کیا ملتا ہے رول کے بھولے بھالوں کو 🥀

lovingboy11_pk
 

" خاک میں مِل جائے گی مُحبت ، دونوں گھر بسائیں گے جُدا جُدا! ۔ " 💔🙂

lovingboy11_pk
 

اپنے جانو کو عید پر کیا دو گے 🤣🤣
ہمارا تو ہے نہیں جو کچھ دیں 😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے 🙈
کیوٹ لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں 😐
😂😛

lovingboy11_pk
 

لوگوں نے عید کی شاپنگ شروی کردی ہے 🙄🙄
آج کوئ جوتے لے گیا میرے مسجد سے😥🥺😂😄

lovingboy11_pk
 

پوچھنا یہ تھا کہ
مچھروں کی بیویاں نہیں ہوتی?
جو یہ ساری رات باہر منہ مارتے پھرتے ہیں
😐🤨☹️
🙈🙈😜

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں اتنی پیاری ھوتی ہے🙈🙈🙈 کہ روٹیاں بھی ان کو دیکھ کے جل جاتی ہے😂😂اور لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں روٹیاں پکانا نہیں آ تی😂🙆♂️

lovingboy11_pk
 

اب اس مقام پہ لا کر کھڑا کیا ہے اسے,
وہ میرے ساتھ چلے گی یا عزا ائیل کے ساتھ 🥀
افکار الوی

lovingboy11_pk
 

کوئی امیر لڑکی😒
عید کی
Shopping
ہی کروا دے😏😁😁
انسانیت کے ناتے🤣🤣

lovingboy11_pk
 

__"😛😂😍
ہر کوئی خوبصورت ہے۔😍
کوئی
دل
سے
،کوئی
چہرے سے،
کوئی
oppo
سے
کوئی
vivo
سے،
کوئی میری طرح natural🙊😁

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں نہانے کی بجائے
روز DP بدل کر خود کو فریش محسوس کرتی ہیں 😶 👉
🤣🤣🤣🤣😁

lovingboy11_pk
 

قمیض الٹی کر کے ناک صاف کرنے والی لڑکیوں نے بھی پروفائل لاک کی ہے
نخرے تو دیکھ 😒🙊🤣

lovingboy11_pk
 

محبت سیکھنے کے لئے کسی کا قرب ضروری ہے
آپ کتابوں کہاوتوں، روایات اور کہانیوں سے محبت نہیں سیکھ سکتے
اس کے لئے ایک زندہ وجود لازم ہے۔❤️