بہت گرمی ہے🔥😕
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کو دل کر رہا ہے🙈😂😂✈
اگر عین جوانی میں بھی آپ کو کسی سے پیار نہیں ہوا تو سمجھ لیں کہ آپ صرف مردم شماری کے لئے پیدا ہوئے ہیں اور آ کسیجن کو کاربن ڈائی آکسائڈ میں تبدیل کرنے آ ئے ہیں۔
شاہ جہاں نے محبت کے لیۓ تاج محل بنوایا تھا۔😌
میں غریب آدمی ہوں ، قبر پکی کروا دوں گا تمہاری۔۔😂😂✌
جب مجھے ہر لڑکی اچھی لگتی ہے🤔
تو میں ہر لڑکی کو اچھا کیوں نہیں لگتا😕😒
#Alee🖤🙄
ہمارے من پسند شخص میں اتنی اہلیت تو ہونی چاہیٸے کہ اس سے گلے مل کے ساری تھکن اتر جاۓ😇🥀"""
اس سے پہلے کے بچوں کے پیمپر مزید مہنگے ہو جائیں 🙂
آؤ جان ہم شادی کر لیں 🤧
" محبوبِ مٙن ۔ "❤
" جب ہم مِلیں گے نہ تب مُجھے اِتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا جب تک پِچھلی تمام تر اذیتوں کی تکلیف میری رگ رگ سے نِکل نہیں جاتی! ۔ "🖤👌
کوئی شرارتی سی لڑکی ہماری بھی پوسٹ پر آ جایا کرے میں نے کون سا لے کر بھاگ جانا ہے 😂😂😂
کوئی اپنی جانو ادھار دے دو؟؟ 🙆
کپڑے استری کراں کے واپس کردونگا 🙊😜😅😂
سونو مستورات
باہر بہت گرمی ہے مجھے اپنے انباکس لے چلو نہ
👌🤣🤣🤣🤣🤣
خوبصورت عورت اور لال مرچ سے ہمیشہ دور رہو!😁
ورنہ مارے جاؤگے...🔥🔥
❤️✍️
دنیا کے بازار میں
زندگی کا سب سے قیمتی سکہ
"محبوب کا ساتھ" ہے♥🔥
سنو لڑکیو...😇😒نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہے۔
نہ ہمیں کترینہ کیف😋🤣😋
تو آؤ آپس میں ہی مک مکا کر لیتے ہیں 😛😛🙈🙈
یہاں شادی پسند کی ہو تو 3 بچے اور پسند کی نہ ہوتو 8،9 بچے یہ غصہ نکالتے ہیں یا پیار کرتے ہیں؟😂🤣🤦🏼
جو لوگ لڑکی بن کر فیسبک چلا رہے ہیں
🙄🙄🙄
اللہ پاک انکو بڑے آپریشن سے بچہ دے😒😒
کچھ لڑکیاں اتنی سنگل ہوتی ہیں کہ🙃😮😒
کاغذ پہ لڑکا بنا کر اس پہ لائن مارتی رہتی ہیں 😂😂😝🙃
جس کی وجہ سے تم سگریٹ پیتے ہو__🚭
وہ اب کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہے_😂
جب پہلا محبوب بغیرت ہو تو ☹️
مرشد
دوسری محبت کرنا جائز ہے 🙈✌️😂🤣
Its true🖤
لوگ اپنے کپڑوں کی ڈیزائننگ میں اتنا پیسہ برباد کر دیتے ہیں 🤔🤔
اور زندگی کے حسین لمحات کپڑوں کے بغیر گزار دیتے ہیں۔۔۔!!
Its true🖤
لڑکیاں بھی پوری دنیا فتح کرسکتی ہیں 🤷🏻♀️🙆🏻♀️
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کپڑوں کے ساتھ میچنگ تلوار بھی تو ملے ۔۔😉🫢🫣🤗😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain