ساری اینٹوں نے اسے بانہوں میں اپنی بھر لیا
میں نے اک تصویر جب لٹکائی تھی دیوار پر
ساری اینٹوں نے اسے بانہوں میں اپنی بھر لیا
میں نے اک تصویر جب لٹکائی تھی دیوار پر
ماسک لگانا تو بس ایک علامت ھے
سچی بات تو یہ ھے کہ ساری انسانیت خدا کو منہ دکھانے کے لائق نہیں ھے.😷
# shah g.
💟☕میں بتاٶں نشانی وفادار لڑکی کی✌
وہ تم سے وقت مانگے گی ♥✨
دولت نہں✌🔥
یہ کہہ کر آج اس سے بھی تعلق توڑ آیا ہوں
میری جاں! مجھ کو ضدی لڑکیاں اچھی نہیں لگتیں
میرے لیے تم بن جاؤ چائے کی مانند
اور میں پیتے پیتے نہ تھکوں تم کو 😍💟☕
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون 11 لینا ہے😋😂😂😂
نظر نظر کا فرق ہوتا ہےحسن کا نہیں محترم
محبوب جسکا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے ۔۔۔۔!!!
ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ😲🤭🤣
ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﻮﺍﺋﮯ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﮨﯿﻨﮉﺳﻢ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺸﻨﮓ ﮨﻮ😲😍🙈
ﺟﺒﮑﮧ ﻟﮍﮐﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﮮ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮ🤣😂😝😜
#MaHi 😘
بلائے جاں ہے وہ نصفِ شباب کا عالم
کسی حسین کی جب زلف تا کمر آئے
مرشد اسکی راہیں تکتے تکتے👀😒
مرشد مجھے ایک نمبر عینک لگ گئی😒👓_🖤
صاحب! ایک مشورہ تو دیجیۓ👀💕 احتیاط سے عشق کروں یا عشق سے احتیاط 🔥🌚😌
تم بھی خوبصورت ہو، ناز تم پہ جچتا ہے
ہاں مگر یہ سچ ہے وہ تم سے خوبصورت تھی
بوسہ رخسار پر تکرار رہنے دیجئے
لیجئے یا دیجئے انکار رہنے دیجئے ♥
اس کے رخسار پر کہاں ہے زلف
شعلۂ حسن کا دھواں ہے زلف
کہاں سکون ملتا ہے پھر انہیں؟
جو ترے پہلو میں جگہ نہیں پاتے
جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain