Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂

صاحب! مدد کریں،  کہ مصیبت کا ہوں شکار 
سینے میں ایک دل تھا، مجھے مل نہیں رہا
l  : صاحب! مدد کریں، کہ مصیبت کا ہوں شکار سینے میں ایک دل تھا، مجھے مل نہیں - 
lovingboy11_pk
 

تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ⁦ہو♥️⁩⁦

lovingboy11_pk
 

ترکش لڑکیاں = نیچرل بیوٹی😊
پاکستانی لڑکیاں = فائزہ بیوٹی😜

lovingboy11_pk
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا ، خوشی کے مارے اتنا چوما کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے 🙆💔😢😭🙄🤣

lovingboy11_pk
 

لوگ جلتے ہیں تو جلنے دو
M
جب پہنا کالا جوڑا خود ہی مر جایں گے
😎😎

lovingboy11_pk
 

ایک کلائی ہے جس میں آتے ہی،
چوڑیاں سانس لینے لگتی ہیں ❤🔥

lovingboy11_pk
 

بات محبّت تک رہتی تو ٹھیک تھا۔۔۔😍
تم تو میری سانسیں بنتے جا رہے ہو۔۔۔😍

lovingboy11_pk
 

مجھے اس قدر نشہ تیری محبت کے جام کا ہے❤
کہ میرے فون پہ پاسورڈ بھی تیرے نام کا ہے❤

ﺑﮩﺖ ﺟﭽﮯ ﮔﺎ تیرے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﮔﺠﺮﺍ ﺟﻮ میں ﭘﮩﻨﺎؤں گا🌹
l  : ﺑﮩﺖ ﺟﭽﮯ ﮔﺎ تیرے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮔﺠﺮﺍ ﺟﻮ میں ﭘﮩﻨﺎؤں گا🌹 - 
lovingboy11_pk
 

ﺑﮩﺖ ﺟﭽﮯ ﮔﺎ تیرے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﮔﺠﺮﺍ ﺟﻮ میں ﭘﮩﻨﺎؤں گا🌹

lovingboy11_pk
 

میں لٹ گیا😭😭😭
آج میری انیسویں سچی محبت بھی لڑکا نکل آیا😭😭😭😭

lovingboy11_pk
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا خبردار جو مرنے کی بات کی پاگل.

Ab moot ay gi sab ashiqo ko
l  : Ab moot ay gi sab ashiqo ko - 
Lo g kr lo gal
l  : Lo g kr lo gal - 
lovingboy11_pk
 

ریشم زلف کے تار بھی باتیں کرتے ہیں
اُس کے تو رخسار بھی باتیں کرتے ہیں
اتنا وقت میں دیتا ہوں_, اُس لڑکی کو
اب تو میرے یار بھی_, باتیں کرتے ہیں

lovingboy11_pk
 

اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂

lovingboy11_pk
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

lovingboy11_pk
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""

Apna apna favorite btao
l  : Apna apna favorite btao -