⚔️🌹🍁🇵🇰⚔️
*اگر دنیا کے تمام مرد اندھے بھی ہو جاے پھر بھی عورت پر پردہ واجب ہے*
*United team*💞💞
اَب کیوں روشنی سے ڈرتے ہو...
تم توکہتے تھے مجھے چاند چاہیئے۔.. 🥀
-بیوی کسی اور کی بن جائے بیشک .,
محبت تو وہ میری ہی تھی نا 💔😑
*اپنی صفائ وہاں دینی چاہئے*
*جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سننے والا صاف دل اور کھلے ذہن والا ہو..!!*
اس کی آنکھوں پہ جو پہنچوں تو بدن رہ جائے
مجھ سے وہ شخص مکمل نہیں دیکھا جاتا
*28_مئی_1998_یوم_تکبیر*🇵🇰
*شکریہ_ڈاکٹر_عبدالقدیر_خان*
پاکستان کی ہسٹری کا ایک روشن دن
اللہ سبحان و تعالی اس ملک عظیم کو تا قیامت سلامت رکھے آمین
آج میری شادی کی پہلی سالگرہ ہے
پچھلے سال مجھے اس دن خواب آیا تھا
سب مجھے وش کریں
😍😍😀😃😁😍😍
خُوب صُورت یُوں تو بہت تھے،
لیکن میرے سایئں سا!
نازنِیں، ۔ ۔ نازُک بَدن، ۔ نازُک کمر کوئی نہ تھا
چینی فوج کو لداخ سے نکالنے کے لیئے بھارت کا بڑا آپریشن کرنے کا فیصلہ
آپریشن کا نام
آپریشن بالی ووڈ
جس کی کمانڈ جنرل بخشی گوسوامی کمانڈ سنٹر سے کریں گے
جبکہ آن فیلڈ قیادت کرنل سنی دیول کریں گے
گھس کر مارنے کا کام میجر سیف علی خان کریں گے
جبکہ ری انفورسمنٹ لیفٹینینٹ ہریتک روشن لیفٹینینٹ اکشے کمار لے کرآئیں گے
جبکہ چائنی فوج سے دھکے ٹھڈے اور چپیڑیں کھانے کا سین کیپٹن بوبی دیول اور میجر اجے دیوگن کریں گے😂😂😂
ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ
چٹا چولا گول گھیرا 😻😻
ڈھولے دی آئی ڈی دا ساڈہ چوتھا پھیرا😹
کبھی کبھی تو مجھے اپنی ہونے والی ساس پر رشک آتا ہے🤔🤔
بہت اعلی چوائس ہے ان کی.......😛😝😂😝😝😂
ہم کو ہم ہی سے چرا لو😍🙈
سلائی مشیناں ٹھیک کرا لو
پریشر ککر دیاں ربٹاں پوا لو 😹😹😹😝😝😝
غصہ اتنا کہ میسیج نہ کرنا
اور پیار اتنا!!!!!!
کہ بار بار دیکھنا
ان کا میسیج آیا کہ نہیں آیا A
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے ___یوں لوگ مرا کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain