*عورت کِتنی خُوبصُورت ہے،* *یہ مرد کی پسند اور* *خواہش طے کرتی ہے۔ ورنہ میں نے گُلاب چہرہ عورتوں* *کو رُلتے، اور عام شکل و صُورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے* ۔۔۔!
بھارتی فوج جارحانہ انداز میں بینر دکھا رہی ہے جس میں چینی فوج کو 'پلیز گو بیک' کا کہا جا رہا ہے۔ بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ کا بڑا حصہ نئے ہتھیار پر لگا دیا ہے۔ ہتھیار کا نام ہے۔۔۔۔۔۔بھیک مانگ کر جان چھڑاؤ 😂😆 #وقاصیات۔۔۔