Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

مرشد 🥀🙃😅
نہیں ہوئی دید 💔
گزر گئی عید 🙃🥀

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا 
کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی
l  : اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی - 
lovingboy11_pk
 

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد...
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں❤⁦♥️⁩

lovingboy11_pk
 

تُم کمرے میں اکیلے سوتے ہو
مطلب خواب میں آیا جاسکتا ہے

lovingboy11_pk
 

iتیری تصویر سے دل بہلا لیا
آسمان کا چاند گھر پر بلا لیا
کیا چاند رات کیا مہندی،چوڑیاں
یاد یار اوڑھی اور عید کا دن منالیا
تھا وعدہ میرا ہر شب دیا جلانے کا
آج دیا نہیں جلا تو دل ہی جلا لیا
میں نے کہا اک نظر پیار کی عنایت
اس نے خوبصورتی سے نگاہوں کو چرالیا
دکھوں نے کہاآج مجھے عید مبارک
غموں نے پھر سے مجھے سینے سے لگا لیا
تجھے بدنام نہ کریں جہاں کے لوگ سارے
تیری تصویر کو دل میں کہیں چھپا لیا
میں تب سے کسی اور کا بن نہ سکا
جب سے تو نے مجھے اپنا بنالیا A

lovingboy11_pk
 

کوئ لمحہ ہو رہائی کا___
کوئ دنیا تیرے سوا بھی ہو

lovingboy11_pk
 

مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .. !!

lovingboy11_pk
 

اب تو تم شہر کے آداب سمجھ لو جانی
جو ملا ہی نہیں کرتے وہ ملا کرتے ہیں

lovingboy11_pk
 

___😒💞🥀
یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے✌🏻
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں....🙂

lovingboy11_pk
 

___💔🙂🥀
پہلے رگ رگ سے خون نِچوڑا اس نے
اب کہتا ہے رنگت سانولی ہے تمہاری
JuTt🐈

lovingboy11_pk
 

رابطہ کی بھی حد ہوتی ہے
میں تو پیچھے ہی پڑگیا تھا اسکے..🖤

Soch lo ak bar or
l  : Soch lo ak bar or - 
lovingboy11_pk
 

"_محبت ہو بھی جاۓ تو ذرا سنبھل کے چلنا 💔🥀
"_سنو بابا کی گڑیا زمانہ اب نہیں ویسا _!!🙂🥀

lovingboy11_pk
 

ہماری بھی کیاعید تھی 😭😭😭
وہ میرے سسرال میں اور میں اس کے😭😭😭😭

lovingboy11_pk
 

اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں آرام اابھی

lovingboy11_pk
 

مِٹھاس اُترتی ہے پَوروں میں اُس کو چھونے سے
ہم اُس بدن کو پَھلوں میں شُمار کرتے ہیں

جب ذہنی تھکاوٹ زیادہ ہو جاتی ہے تو چائے پینے کے ساتھ ساتھ چائے پر اسٹیٹس لگانے سے بھی کافی افاقہ ہوتا ہے۔💯
l  : جب ذہنی تھکاوٹ زیادہ ہو جاتی ہے تو چائے پینے کے ساتھ ساتھ چائے پر اسٹیٹس - 
lovingboy11_pk
 

مرشد ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے
مرشد لوڈ لے کر اس نے بلاک کر دیا ہے 😂🙈

lovingboy11_pk
 

آگ لگے تمہاری یادوں کو
آج پھر چائے ٹھنڈی کر دی🔥
🔥

lovingboy11_pk
 

کتنا مختصر یہ عید کا دن ہوا کرتا ہے....
دن گنے جاتے ہیں اس دن کے لیے !!!⁦😭