Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜

lovingboy11_pk
 

پاکستانیوں کی عید *پلاننگ*
سونا😴
اٹھنا🙅♂️
پھر سے سونا
پھر سے اٹھا
بس سونا اٹھنا پھر سے سو جانا

*🤔کسی کے پاس دو جانو ہیں تو😍
*ایک مجھے دے دو دیکھ کے ڈیلیٹ کر دوں گا سچی 😜
l  : *🤔کسی کے پاس دو جانو ہیں تو😍 *ایک مجھے دے دو دیکھ کے ڈیلیٹ کر دوں گا سچی 😜 - 
lovingboy11_pk
 

سب سے وڈا لطیفہ سنو 🙊
جانو میں تمہارے بغیر مر جاؤں گى 😔😝🙈
🥀

lovingboy11_pk
 

قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے
اور
درزی چھوٹی عید کا قصائی ہوتا ہے۔

عید مبارک سے کام نہ چلے گا 
آواز کے ساتھ دیدار بھی ہے لازم😍💜
l  : عید مبارک سے کام نہ چلے گا آواز کے ساتھ دیدار بھی ہے لازم😍💜 - 
عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج 
آ گلے مل یا لباس عید میں تصویر بھیج___
l  : عید پھیکی لگ رہی ہے عشق کی تاثیر بھیج آ گلے مل یا لباس عید میں تصویر - 
lovingboy11_pk
 

- میرا دکھ ہے ایک لڑکی 'مرشد،
محبت میرا دکھ نہیں ہے. 💔

lovingboy11_pk
 

Hum to depress bhi nahi ho skty hamare Ghr waly tasalii ki jagha galiyan dy gy 🙄😴😂
-----🔥✔----

lovingboy11_pk
 

جِس پل تُو ساتھ میرے
اُس پل میں زندگی ہے-

lovingboy11_pk
 

مِٹھاس اُترتی ہے پَوروں میں اُس کو چھونے سے
ہم اُس بدن کو پَھلوں میں شُمار کرتے ہیں.

lovingboy11_pk
 

"ہے سیاہ بخت کوئ مجھ جیسا
"جو مناسب نہ ہو کسی کے لیے

lovingboy11_pk
 

شب وصل تھی ، چاندنی کا سماں تھا
بغل میں صنم تھا ،اور خدا مہرباں تھا

lovingboy11_pk
 

"ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے تو کوئی بات نہیں
🔥اب ہر کسی کی چوائس بھی تو برانڈڈ نہیں ہوتی۔"😏

lovingboy11_pk
 

🖤صنف نازک ہوں مگر اتنی بھی نہیں ۔۔🔥
🖤کے ابن آدم مجھے توڑتا چلا جاۓ 🌚
👍

lovingboy11_pk
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 😉
پرمیرے تے حد ای مک گئ اے 😍🙈
💃😍

lovingboy11_pk
 

رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔ بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟😍
آج صبح11 بجے رپلائى آيا......😒
“صِرف تُم”😕🙄😭😭😭😭

سب سے سَستی عید لڑکیوں کی ہوتی ہے_
بےچاریاں 10 روپے کی مہندی لگا کر 3 دن تَک اُسے دیکھ کے خوش ہوتی رہتی ہیں🥰😍
l  : سب سے سَستی عید لڑکیوں کی ہوتی ہے_ بےچاریاں 10 روپے کی مہندی لگا کر 3 دن - 
عید تو انکی ہوگی جن کو دیدار یار نصیب ہو 
اپنی  عید تو گزر جاۓ گی راه یار دیکهتے دیکهتے
l  : عید تو انکی ہوگی جن کو دیدار یار نصیب ہو اپنی عید تو گزر جاۓ گی راه یار - 
lovingboy11_pk
 

:ہمارا ایڈمن سمندر وچ
روٹی ڈبو ڈبو کے کھا ریا سی:
:میں پوچھیا اے کی ؟؟
کہندا مچھی نہیں تے شورا
😂ہی سہی۔😂😂
😁👻🤣😂