لہو سے جلتے دیے ہواؤں کی بد دعا سے نہیں مریں گے
ہم اُسکی آنکھوں پہ مرنے والے، کسی وبا سے نہیں مریں گے
کون سے پھول تھے کل رات ترے بستر پر
آج خوشبو ترے پہلو سے عجب آئی ہے __
*فائنل میچ*
*مفتی منیب الرحمٰن*
*بمقابلہ*
*فواد چوہدری*
*اسلامی روایات کی جیت ہوگی یا پھر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی*
*غروب آفتاب کے وقت اپنی نظریں آسمان پر جما لیں*
"جتنا گہرا تعلق، اتنی گہری توقعات،
جتنی گہری توقعات، اتنے گہرے زخم. 🙂❤️
*یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے*
*اسے اب ہم سگریٹوں سے جلا رہے ہے😥🔥*
عید آئی تم نہ آئے کیا مزا ہے عید کا
عید ہی تو نام ہے اک دوسرے کی دید کا
نامعلوم
هم نے سمجھا کے آزمائش هے
وقت تو ، فیصلے کیے بیٹھا تھا..!! 🙂❤️
ﺍﮐﯿﻼ ﮨﻮﻧﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﮬﮯ ___ ﯾﺎ ﺭﺏ۔۔😔😒
ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺨﺮﮮ کرنے ﻭﺍلی۔۔ 🙈🙉🙊
نہ جانے وہ دن کب ائے گا😍
جب ہم دونوں صرف ایک بات پر بحث کریں گے
کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان یہ آپ پر نہیں، مجھ پر گئ ہے🙈🙈
#😳😍
ایسے منہ نا بنا، لا دوں گا چوڑیاں
غصہ نہیں دکھا، لا دوں گا چوڑیاں
ہفتہ پڑا ہے عید میں یاد ہے مجھے
ہوتی ہے کیوں خفا، لا دوں گا چوڑیاں
نیلا' سبز' لال' کہ مہرون جامنی
پسندیدہ رنگ بتا ، لا دوں گا چوڑیاں
مسئلہ تیرا ہے کیا میں جان چکا ہوں
پلو کو مت چبا ، لا دوں گا چوڑیاں
کیا ہوا جو جیب میں مال و زر نہیں
بیچوں گا پلازمہ، لا دوں گا چوڑیاں
وعدہ رہا کلائیاں ویران نا ہونگی
اب تو مسکرا، لا دوں گا چوڑیاں
اچھے ہوتے ہیں بُرے لوگ بھی
اچھے ہونے کا دکھاوا تُو نہیں کرتے🐈
میرے دامن میں کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ تو پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں✨
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب،،
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم۔•___!!
#A❤️
لکھنا عورت بد کردار تھی جسم بیچتی تھی
لکھنا کہ مرد پارسا تھا جو اسکے پاس جاتا تھا🙂💔
لکھنا عورت بد کردار تھی جسم بیچتی تھی
لکھنا کہ مرد پارسا تھا جو اسکے پاس جاتا تھا🙂💔
مجھے اچھی لگی ان کی ادا____🖤
چار دن عشق اور پھر الوداع___♡
"اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے"!🌸❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain