Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

💚💜💚💜😔 یہ جومحبت کرنے والے ہوتے ہیں ، وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں. وہ اپنے نام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو !!✒  عادی 💯🖤
l  : 💚💜💚💜😔 یہ جومحبت کرنے والے ہوتے ہیں ، وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں. وہ - 
lovingboy11_pk
 

ایک مدت انہیں محبت کر کے یاد آیا۔ کہ اہل خانہ بہت سخت ہے وہ نہیں مانے گے۔
😥A.b💔

*غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ھے ....*

*پھر بنا لیں گے نئے کپڑے، یہ عید تو ہر سال آتی ھے...*
l  : *غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ھے ....* *پھر بنا لیں گے نئے - 
*یقیناً محــروم ہے وہ_جسے علـم ہو کہ زبان تھکتی نہیــــں اور وہ دن بھـر میـں بالکل بھی اللّٰــــہ کا ذکـــر نہ کــرے
l  : *یقیناً محــروم ہے وہ_جسے علـم ہو کہ زبان تھکتی نہیــــں اور وہ دن بھـر میـں - 
عورت بہت بابرکت ہستی ہے
ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں
l  : عورت بہت بابرکت ہستی ہے ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں - 
lovingboy11_pk
 

دوستو۔۔!!
بعض باتوں کو دہرانا ایسا ہوتا ہے جیسے آپ سوئی لیکر خود کو رفو کرنا شروع کر دیں،،،،،اور خود کو رفو کرنے کی سب سے خراب بات یہ ہوتی ہے کہ اک ٹانکا صحیح نہیں جڑتا ,پھر خود کو ادھیڑنا پڑتا ہے،،،،،پھر دوبارہ سے سینا،،،،سینے اور ادھیڑنے کے اس عمل میں انسان دھجی دھجی ہو جاتا ہے....//
.😔👎👈

146 balls ⚪
22 fours 💥
5 sixes ☄️
194 runs 🏏

OnThisDay in 1997, Saeed Anwar broke the record for the highest individual score in an ODI by hitting 194 off 146 balls against India!
l  : 146 balls ⚪ 22 fours 💥 5 sixes ☄️ 194 runs 🏏 OnThisDay in 1997, Saeed - 
lovingboy11_pk
 

*مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں* ......!!!
*مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے

lovingboy11_pk
 

*نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے*
*دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا ہے*

lovingboy11_pk
 

*نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے*
*دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا ہے*

What would be your decision & why?

Cricket decision out notout CricTracker
l  : What would be your decision & why? Cricket decision out notout - 
lovingboy11_pk
 

اپنے اپنے janu کی شان میں ایک شعر کمنٹ کریں 💕 💕😋😋😋
جن کا کوئیjanu نہیں وہ میری شان میں کر دیں 😇😂😁😜
🤭🤭

lovingboy11_pk
 

_دنیا ایک عجب موڑ پر-_
*ناچتی عورت پر پیسے پھیکنا آسان ہے*
*پر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے-*

lovingboy11_pk
 

تم سے محروم ہوں 🙁💔
مجھے مرحوم لکھا جائے 😥💔

lovingboy11_pk
 

18 سال کی عمر سے پہلے تو شناختی کارڈ بھی نہیں بن
سکتا پتہ نہیں لوگ جانو مانو کیسے بنا لیتے ہیں 🤔🤭
😄🙈😄🙈😄

lovingboy11_pk
 

کوئی اچھا سا گفٹ بتائیں کسی کو دینا🤔
کم سے کم 50 سے100روپے کا تو ہو😌
ورنہ زیادہ سستا اچھا نہیں لگے گا نا🙈😄😃

lovingboy11_pk
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کے لیے 😏😒
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو 🙈😃😄

lovingboy11_pk
 

پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂

lovingboy11_pk
 

لڑکیو خودکشی کر لو😁😁
آج مجھے آنٹی نے کہا اوئے چکنے ادھر آ🙈😂✌🏻

یوں معلوم ہوتا ہے ان میں سے ایک بیوی ہے اور دوسرا شوہر جو بیوی کی باتیں سن سن کے پک گیا ہے
l  : یوں معلوم ہوتا ہے ان میں سے ایک بیوی ہے اور دوسرا شوہر جو بیوی کی باتیں سن -