Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

وہ نازک کلائیاں بنی کسی اور کا مقدر💘
خریدا کرتے تھے جن کے لئے چوڑیاں عید پر💔

lovingboy11_pk
 

مرشد سننے میں آیا ہے کہ چھتیس ہزار لڑکیاں اس سال پاس ہوکر اپنے شوہروں سے محروم ہوگئی ہیں 🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

آج کا سوال
سسرال نزدیک ہونا چاہئے یا دور؟؟😂
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😌

lovingboy11_pk
 

تم پہ جچے گا میرے ہجر کا رنگ
تم عید پہ سیاہ لباس پہننا ...

ادھ بجھی سگرٹیں بتا رہی ہیں
میں غلط راستے پہ پڑ چکا ہوں

دوستی کے لیے نہ کہیے مجھے
دیکھیے میں بہت بگڑ چکا ہوں..
l  : ادھ بجھی سگرٹیں بتا رہی ہیں میں غلط راستے پہ پڑ چکا ہوں دوستی کے لیے نہ - 
lovingboy11_pk
 

۔✍🏻📚🤲🏻
*یہ کیسا دور ہے یہاں کوئی اپنے دُکھ سے اتنا دکھی نہیں جتنا دُوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے*

lovingboy11_pk
 

*ہر لڑکی کو عزت دو تاکہ* *وہی عزت لوٹ کر تمہاری بہن بیٹی کو ملے*

lovingboy11_pk
 

جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے کینسل ھوئی ھیں۔ انہیں میرے خیال میں قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔😂😜😜

lovingboy11_pk
 

آج ایک لڈکی نے ممجھے فرینڈ
رکویسٹ بھیجی ہے😍😁🙈
ممجھے بچوں کے اچھے اچھے نام
بتاو یار😜😂😋🙈

lovingboy11_pk
 

بیوی کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے❤
خیر مجھے کیا!!
چوزے لے لو چوزے🐥🐥🐥🐥🙈
😂😂

*_بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کردیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا سے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے_*
l  : *_بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت - 
lovingboy11_pk
 

Oye Sun👇
عید لینا تو بچوں کا کم۔ ہے
😜😜
تم مجھ سے حق مہر کی بات کرو 🙈🙈

lovingboy11_pk
 

Oye Sun👇
عید لینا تو بچوں کا کم۔ ہے
😜😜
تم مجھ سے حق مہر کی بات کرو 🙈🙈

lovingboy11_pk
 

یہ بیوفا اداکار لڑکیاں
مر ہی جائیں تو کیا تماشا ہو

میرے غم اکثر مجھ سے کہتے ہیں 
گھر میں پنکھا ہے رسی بھی تو ہو گی
l  : میرے غم اکثر مجھ سے کہتے ہیں گھر میں پنکھا ہے رسی بھی تو ہو گی - 
lovingboy11_pk
 

پاکستان کی ساڑھے ستانوے فی صد مائیں اپنے بچوں کا ایسے رشتہ کرتی ہیں☺☺😳
امی ۔ بیٹا تمھیں کوئی لڑکی پسند ہے کیا؟
بیٹا۔ جی امی😋
امی۔ کون ہے بیٹا؟
بیٹا۔ امی یونیورسٹی میں ساتھ پڑھتی ہے☺
امی۔ اچھا تو کیا نام ہے اسکا ؟
بیٹا۔ شرماتے ہوئے امی جی حورولین فوزیہ😆
امی۔ ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے کوئی تصویر ہے اسکی تمھارے پاس؟😤
بیٹا ۔ جی امی۔۔یہ دیکھیں
امی۔ ماشاءاللہ کتنی پیاری ہے ۔ 😚
تو اچھا بیٹا تم اسکو بتا دیناتمھارا رشتہ تمھاری پوپھو کے گھر ہو گیا ہے۔😳😳😱😱😱۔
میں ذرا ہانڈی دیکھ لوں چولہے پر رکھ کے آئی تھی..😂😂😱

lovingboy11_pk
 

تو نے ڈال دی خاک مجھ پہ رقیبوں سے مل کہ۔۔
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم۔۔
💘😭💔

lovingboy11_pk
 

جن سے محبت کی جاتی ھے
ان کی عزت محبت سے بھی زیاده کی جاتی………

lovingboy11_pk
 

کس طرح ایمان لاٶں خواب کی تعبیر پر۔۔۔۔
چھپکلی چڑھتے ہوۓ دیکھی ہے اس تصویر پر۔۔۔۔
اس نے ایسی کوٹھڑی میں بند رکھا تھا ہمیں۔۔۔۔
روشنی آنکهوں پہ پڑتی تھی یا پھر زنجیر پر۔۔۔۔
میرا دل بھی بچ گیا اور اس کا دل بھی بچ گیا۔۔۔۔۔
کیونکہ میں نے تیر کھینچا تھا عدو کے تیر پر۔۔۔۔
میں انہی آبادیوں میں جی رہا ہوتا کہیں۔۔۔۔۔
تم اگر ہنستے نہیں اس دن میری تقدیر پر۔۔۔۔
ماٸیں بیٹوں سے خفا ہیں اور بیٹے ماٶں سے۔۔۔۔
عشق غالب آ گیا ہے دودھ کی تاثیر پر۔۔۔۔

lovingboy11_pk
 

یہ جو لڑکیاں یہاں آپس میں سسٹر سسٹر کہتے نہیں تھکتی
لان کے ایک سوٹ کی خاطر اپنی سگی بہنوں کے بال نوچ رہی ہوتیں ہیں...
😂😂😂