Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

فیس بک کے سمندر میں اکثر مرد حضرات جال تو مچھلی پہ پھینکتے ہیں۔
لیکن ہاتھ میں ڈڈو آ جاتا ہے۔😆😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒🔥
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂✔️😂🤷♀️

lovingboy11_pk
 

میں جو بولوں گا تو گزروں گا ناگوار بہت۔۔!!
اس سے بہتر ہے کہ مجھے منہ نہ لگایا جائے۔۔!!

میں جو بولوں گا تو گزروں گا ناگوار بہت۔۔!!
اس سے بہتر ہے کہ مجھے منہ نہ لگایا جائے۔۔!!
l  : میں جو بولوں گا تو گزروں گا ناگوار بہت۔۔!! اس سے بہتر ہے کہ مجھے منہ نہ - 
Tell us, who is the best cover drive player.
IanBell BabarAzam ViratKohli CoverDrive
l  🔥 : Tell us, who is the best cover drive player. IanBell BabarAzam ViratKohli - 
lovingboy11_pk
 

_ " عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم ..
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی !! 💔🔥"

lovingboy11_pk
 

پنجاب میں کپڑے کی دوکانیں 15 رمضان المبارک سے 6 گھنٹے کے لئے کھولنے کا فیصلہ 🔥❤
خاوندوں کےچہرےمرجھا گئے😁😂

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂

lovingboy11_pk
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے😢😅😜😁😂*

lovingboy11_pk
 

حُســن وہ چـاہئے جو عشـــق کا آئینہ بنے
یعــنی اپنے لئے اپـنی ہی تمــنا ہــے مجھے

lovingboy11_pk
 

پہلے پہل لڑیں گے تمسخر اڑائیں گے
جب عشق دیکھ لیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
تو تو پھر اپنی جان ہے تیرا تو ذکر کیا
ہم تیرے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائیں گے
غالبؔ نے عشق کو جو دماغی خلل کہا
چھوڑیں یہ رمز آپ نہیں جان پائیں گے
پرکھیں گے ایک ایک کو لے کر تمہارا نام
دشمن ہے کون دوست ہے پہچان جائیں گے
قبلہ کبھی تو تازہ سخن بھی کریں عطا
یہ چار پانچ غزلیں ہی کب تک سنائیں گے
آگے تو آنے دیجئے رستہ تو چھوڑیئے
ہم کون ہیں یہ سامنے آ کر بتائیں گے
یہ اہتمام اور کسی کے لئے نہیں
طعنے تمہارے نام کے ہم پر ہی آئیں گے
💔زندگی💔

lovingboy11_pk
 

اب کے بار عید پر طلب تحفوں کی نہیں
صرف تمہا ری ہے😞🌸

lovingboy11_pk
 

اب کے بار عید پر طلب تحفوں کی نہیں
صرف تمہا ری ہے😞🌸

lovingboy11_pk
 

مرشد ہماری بھی کوئیG Fہوتی..😕😔
مرشد ہم بھی اس کے لیے چوڑیاں خریدتے..😉😋😐

Top Trending Tweets! What's Your Thoughts on these tweets..🙄

Shahidafridi. Shikardhawan. Harbhajansingh. YurajSing.
l  : Top Trending Tweets! What's Your Thoughts on these tweets..🙄  - 
lovingboy11_pk
 

❣🤲🏻 🌙۔
*جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو، جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہو، مگر اپنے ظرف میں وسعت,لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو*
👇🏻۔
*اپنا جائزہ لیجیے*

lovingboy11_pk
 

جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرو💖
محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناٶ💖

آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی 
عید کیسے منائی جائے گی 
( اتباف ابرک )
l  : آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی ( اتباف ابرک ) - 
lovingboy11_pk
 

تعلیمی ادارے 15 جولائی کو اور کپڑے جوتے کی دوکانیں آج بروز ہفتہ سے کھلیں گی 😜😜😜
اسکا مطلب اس قوم کو تعلیم سے زیادہ
جوتوں کی ضرورت ہے 😂😜😜😜😂😂😂

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ تحقیق سے پتہ چلا کہ :
کچھ لڑکیو کو کالی جرابیں پہننے کی ضرورت نہیں پڑ تی 😀😜😜🤣🤣😂😂😂😂