Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

محبوب ہو تو شوخ سا👻❤🙊
سریس تو مریض بھی ہوتے ہیں🙈😂

محبت میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے۔۔۔❤
l  : محبت میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے۔۔۔❤ - 
lovingboy11_pk
 

دو عشرے گزر گے مگر کسی نے بھی افطار کی دعوت نہیں دی
صاحب
یاد رکھو پھر لیلت القدر کی رات کوئی معافی شافی کا میسج مت بھیجنا .😉🙃😜

Funny joke
l  : *عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے دس روپے کی مہندی لگا کر تین دن اسے دیکھ کر 😂😂😂خوش - 
lovingboy11_pk
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉

lovingboy11_pk
 

*_آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے'*😘❤️
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_

☝☝29 اور 30 رمضان المبارک کی شب 
عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے
اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں
جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر
عید کی خوشیاں داخل نہ ہوسکتی ہوں__
l  : ☝☝29 اور 30 رمضان المبارک کی شب عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں - 
lovingboy11_pk
 

عمران خان نے کہا تھا میں "تاریخ" بدل دونگا ابھی "تاریخ" کو الٹا کر کے دیکھا تو (خ، ی، ر، ا، ت) خیرات نکلا😑

عمر کر کے برباد, ہم نے عشق لذت چکھ لی 
اس نے بھی برقعہ پہن لیا,  ہم نے بھی داڑھی رکھ لی💓

*
l  : عمر کر کے برباد, ہم نے عشق لذت چکھ لی اس نے بھی برقعہ پہن لیا, ہم نے بھی - 
lovingboy11_pk
 

عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆

lovingboy11_pk
 

ایک بندے نے fake آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کے اسکا شوہر 2 سال پہلے مر چکا ہے😛

lovingboy11_pk
 

کچھ ممبرز اتنے اچھے ہیں ___🙂 جو ہر پوسٹ پہ لائک اور کمینٹس کرتے ہیں ___انکے لیئے آج ایک بڑا سا شکریہ _____❤ اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو خاموشی سے لائک کر کے 🙂 ہمارا ساتھ دیتے ہیں ___چلو انکا بھی شکریہ ___🎀 اور باقی جو ممبرز ہے جو صرف پوسٹ دیکھتے ہیں اور لے کر چل دیتے ہیں 😂😂 چلو انکا بھی شکریہ ____🙂😎

lovingboy11_pk
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ تمہیں ﺩﻧﯿﺎ ﺳﯿﺎﮦ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ

lovingboy11_pk
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے کنارا کیجئے سبق لیجئے

lovingboy11_pk
 

ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ
کہ بے وفا تھا مگر دوست تھا پرانا وہ
کہاں سے لائیں اب آنکھیں اسے کہ رکھتا تھا
عداوتوں میں بھی انداز مخلصانہ وہ

lovingboy11_pk
 

محتاط رہیں
ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
❤❤

تو اپنے کنگن کا سائز بتا  

کملی تو میری تنخواہ نہ پوچھ
l  : تو اپنے کنگن کا سائز بتا کملی تو میری تنخواہ نہ پوچھ - 
lovingboy11_pk
 

اگر عورت نے نماز میں ایسا ڈوپٹہ لیا ہے جس سے اس کے بالوں کی سیاہی نظر آرہی ہو تو اس کی نماز نہیں ہوتی ۔ وہی عورت آج ٹک ٹاک پر اپنے پورے جسم کے ساتھ ویڈیو بنا رہی ہوتی ہے ۔😔
(تلخ۔ حقیقت ۔)

lovingboy11_pk
 

اپنی یادوں کی لاشِ مدفن کی تدفین میں ترمیم کیجیٸے
بخدا دل کی زمین پر حسرتوں کا قبرستاں بھی بھر گیا🔥

lovingboy11_pk
 

کتنی😆 لا پرواہ😕 ہے میری دلہن🙆 ابھی تک رشتہ 😨نہیں بھیجا اس نے🙄
😖😨
🙉🙈🙈