Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے

lovingboy11_pk
 

" بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں،
تا عُمر کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا

*میرے خیال 💫*
🥀
*ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...؟؟ میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا...!  "یہ بتا شہزادے .. ہم جیتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں، اک دن مر ہی جانا ہے..."*🔥
🥰❤️🧕👍🤗
l  : *میرے خیال 💫* 🥀 *ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے - 

ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے 
لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!
l  :  ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ - 

*تم بغیر نکاح کے محبت پر یقین کیسے کر لیتی ہو . یہاں شادی شدہ کو دس سالہ محبت اور دو بچوں کے ساتھ طلاق ہو جاتی ہے"*
l  :  *تم بغیر نکاح کے محبت پر یقین کیسے کر لیتی ہو . یہاں شادی شدہ کو دس سالہ - 
lovingboy11_pk
 

شروع میں ہی میں معذرت کرتا ہوں اگر کوئی یہ چاہتا ھے کہ یہ پوسٹ اخلاقیات سے باہر ہے تو میں یہ پوسٹDelete کر دوں گا۔# ساره لوك
جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
طلاق دیکر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )

lovingboy11_pk
 

وصی جی کہتے ہیں
پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے 😑
اور پاکستانی👈 اے گئی 2 نال گوٹی🤨🤣

لڑکیاں بہت کہتی ہے نہ 🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں 😠
آج نکاح ..نامہ ساتھ لایا ہوں
l  : لڑکیاں بہت کہتی ہے نہ 🤔 کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں 😠 آج نکاح ..نامہ ساتھ - 
lovingboy11_pk
 

ہمیں تڑپانے کے لیے تو یہ ہاتھ ہی کافی تھا
پھر یہ مکھن جیسے گال اور شیرا ٹپکاتے ہونٹ؟؟

*کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گی*

*دیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے*
l  : *کب آے گا وہ دن جب وہ کہے گی* *دیکھے آپ کا لاڈلا بال نہیں چھوڑ رہا میرے* - 
lovingboy11_pk
 

کیا آپ facebook اورwatsap کی مدد سے پیسے
کمانا چاہتے ہیں ؟؟ 😳😳😳😳🤔🤔
جی ہاں، تو😊
دونوں delete کیجئے اور کام دھندے پہ لگ جائیے۔
شکریہ !!... 😅😅😂😂😜😜😉😉
#

ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺯﮮ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﻣﺴﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮬﮯ
l  : ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺯﮮ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ - 
ہمارا مقصد صرف آپ کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ لانا ہے

نہ ہم نے کسی کو پهنسایا ہے😜
 اور نہ کسی سے پهنسنا ہے
l  : ہمارا مقصد صرف آپ کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ لانا ہے نہ ہم نے کسی کو پهنسایا - 
lovingboy11_pk
 

ﺍﮔﺮ ﺭﻭﺯﮮ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﮬﮯ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﮐﮯ ﺩﻥ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﯾﺘﯿﻤﻮﮞ ﻣﺴﮑﯿﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﺎﮦ ﮬﮯ .........!!!

Funny joke
l  : ایک لڑکی نے مجھ سے کہا کہ اپنی زندگی کا کوئی دُکھ بتاؤ؟ میں نے کہا میں روز - 
*زندگی  پگلتی ہوئ آئس کریم کی* *طرح ہی تو ہے اگر وقت پر Taste  نا کیا تو ویسٹ(waste)ہوجائے گی.
*اس   زندگی کو  عمل صالح اور خیر  کے  کاموں میں لگاؤ*
l  : *زندگی پگلتی ہوئ آئس کریم کی* *طرح ہی تو ہے اگر وقت پر Taste نا کیا تو - 
Social media post
l  : *_عورت کی عزت پردہ حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے 💕 *_میں نے مردوں کو - 
جتنا صبر میں نے شادی کیلے کیا ہے... 
مجھے پھل نہیں فروٹ چارٹ ملنی چاہیے...
😐😐😐😜
l  : جتنا صبر میں نے شادی کیلے کیا ہے... مجھے پھل نہیں فروٹ چارٹ ملنی چاہیے...  - 
*آج ہی کے دن تین سال پہلے یونس خان نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا* 
*یاد رہے یونس خان 🇵🇰پاکستان کے واحد بلے باز ہے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بناۓ اور وہ دنیاۓ کرکٹ کے واحد بلے باز ہے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں گیارہ مختلف ممالک میں سینچری سکور کر رکھی ہے*
l  : *آج ہی کے دن تین سال پہلے یونس خان نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا*  - 
*خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے*
*اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں.*💔
l  : *خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے* *اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں.*💔 -