Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

خرید سکوں جن کے لیے چوڑیاں عید کی

میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں
l  : خرید سکوں جن کے لیے چوڑیاں عید کی میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں - 
وہ  پہنتی ہے بڑی چاہ سے اک سُرخ عقیق

بھلا اس طرح ہوتا ہے پتھر کو گوارہ پتھر
l  : وہ پہنتی ہے بڑی چاہ سے اک سُرخ عقیق بھلا اس طرح ہوتا ہے پتھر کو گوارہ - 
سنو ایک کام کر دو 
خود کو میرے نام کر دو
🙏*🙏
l  : سنو ایک کام کر دو خود کو میرے نام کر دو 🙏*🙏 - 
خیالوں میں بنا کر ہمسفر تجھے 
چائے کو تیرے ساتھ پیتے ہیں
l  : خیالوں میں بنا کر ہمسفر تجھے چائے کو تیرے ساتھ پیتے ہیں - 
آج اُس کے نام ایک شعر ہو جائے
جس سے آپ نے محبت کی.
l  : آج اُس کے نام ایک شعر ہو جائے جس سے آپ نے محبت کی. - 
Funny joke
l  : لڑکا : میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں ہمیں یہ کائنات بھی الگ نہیں کر سکتی۔۔  - 
کامیاب عورت وہ نہیں جو پیسے کما سکے کامیاب عورت وہ ہے جو گھر سنبھال سکے اور گھر کو اپنی قابلیت سے جنت بنا سکے____!!!👇🖤
l  : کامیاب عورت وہ نہیں جو پیسے کما سکے کامیاب عورت وہ ہے جو گھر سنبھال سکے اور - 
پاس رکھو اپنے چار رُوپے کے نکھرے 😒
دو کی ٹافیاں کھا لینا اور دو کی Ding dong😜😜
l  : پاس رکھو اپنے چار رُوپے کے نکھرے 😒 دو کی ٹافیاں کھا لینا اور دو کی Ding - 
Funny joke
l  : دیکھ بھائی ✋ روٹی ، کپڑا ، اور مکان کیبعد آج کے انسان کی چوتھی بنیادی - 
تم مجھے جتنی اذیت دے سکتے تھے تم نے دی
اب تم دیکھو گے میرا صبر اور میری خاموشی
l  : تم مجھے جتنی اذیت دے سکتے تھے تم نے دی اب تم دیکھو گے میرا صبر اور میری - 
عید سر پہ ہے.
اور 
میرے چاند کی خبر تک نہیں...
؟؟🍂🥀*
l  : عید سر پہ ہے. اور میرے چاند کی خبر تک نہیں... ؟؟🍂🥀* - 
کسی لڑکی کو سلائی آتی ہے تو سوٹ ہی سلائی کر دو ۔ درزی نخرے کر رہا ہے 😏😒
l  : کسی لڑکی کو سلائی آتی ہے تو سوٹ ہی سلائی کر دو ۔ درزی نخرے کر رہا ہے 😏😒 - 
جن سے محبت کی جاتی ھے 

ان کی عزت محبت سے بھی زیاده کی جاتی………
l  : جن سے محبت کی جاتی ھے ان کی عزت محبت سے بھی زیاده کی جاتی……… - 
جن سے محبت کی جاتی ھے 

ان کی عزت محبت سے بھی زیاده کی جاتی
l  : جن سے محبت کی جاتی ھے ان کی عزت محبت سے بھی زیاده کی جاتی - 
ہائے ہائے جس دن اُس پہ دل آیا تھا میرا😔
کاش اس دن مجھے عقل آجاتی تو بہتر تھا💔
l  : ہائے ہائے جس دن اُس پہ دل آیا تھا میرا😔 کاش اس دن مجھے عقل آجاتی تو بہتر - 
ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤــــــﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧــــــﺮﺍﺏ
ﮐﺮﺩﯼ۔۔۔ ﺗﻤــــــﮩﺎﺭﮮ ﺍﺩﮬــــــﻮﺭﮮ
ﻋــــــﺸﻖ ﻧﮯ۔۔۔
l
l  : ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤــــــﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺧــــــﺮﺍﺏ ﮐﺮﺩﯼ۔۔۔ ﺗﻤــــــﮩﺎﺭﮮ ﺍﺩﮬــــــﻮﺭﮮ  - 
وہ نازک کلائیاں بنی ...کسی اور کا مقدر.🤲

خریدا کرتے تھے ہم جنکے لیے چوڑیاں عید کی.😢
l  : وہ نازک کلائیاں بنی ...کسی اور کا مقدر.🤲 خریدا کرتے تھے ہم جنکے لیے - 
مرد کی خوبصورتی دیکھنی ہو۔
تو اسے نماز پڑھتے وقت دیکھ لو⁦  ✨🌸

 😊 🍁
l  : مرد کی خوبصورتی دیکھنی ہو۔ تو اسے نماز پڑھتے وقت دیکھ لو⁦ ✨🌸 😊 🍁 - 
میں بھی دیکھوں گا، افلاک سےاُترا وہ فرشتہ

وقت ملا تو، تمہارے شوہر سے ملاقات کرونگا.🖤🥀
l  : میں بھی دیکھوں گا، افلاک سےاُترا وہ فرشتہ وقت ملا تو، تمہارے شوہر سے - 
عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯

رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،❤
l  : عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯 رنگوں کا کیا ہے؟؟ جسم تو خاک ہے،❤ -