Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

عید کے دن جب قریب دیکھے

میں نے اکثر اداس غریب دیکھے
l  : عید کے دن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے - 
Poetry
l  : Loving poetry - 
" بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں،
تا عُمر کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا
l  : " بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں، تا عُمر کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا - 
PCB appoints Babar Azam as Pakistan’s new ODI captain🔥🔥😍😍🇵🇰🇵🇰📣📣

Are you happy with this decision?
l  : PCB appoints Babar Azam as Pakistan’s new ODI captain🔥🔥😍😍🇵🇰🇵🇰📣📣 Are you - 
-" سنو، محترمہ! 
چوڑیاں کونسے رنگ
 کی پسند ہے،،؟  
🤔🤔🤔🤔❤️❤️
l  : -" سنو، محترمہ! چوڑیاں کونسے رنگ کی پسند ہے،،؟ 🤔🤔🤔🤔❤️❤️ - 
lovingboy11_pk
 

کچی کچی دال پکا پکا قیمہ 😍
میں تیرا ارتغل تو میری حلیمہ🙈❤😂

lovingboy11_pk
 

آج کل لڑکے لڑکیوں کو نیا چونا لگا رہے کہ تم حلیمہ سلطان سے زیادہ خوبصورت اور بہادر ہو 😝

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ کہ،
جہیز کیسے بنتا ہے، بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے.🔥😥✌️
l  : طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ کہ، جہیز کیسے بنتا ہے، بیٹی کیسے بڑی ہوتی - 
lovingboy11_pk
 

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ کہ،
جہیز کیسے بنتا ہے، بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے.🔥😥✌️

*نون لیگ کے سوشل میڈیا کی جانب سے شہباز گُجر کی تصویر شائع کر دی گئی.*
l  : *نون لیگ کے سوشل میڈیا کی جانب سے شہباز گُجر کی تصویر شائع کر دی گئی.* - 
🌹🌹🌻🌻🌹🌹۔


*اور پـتـــا ہے سب سے* 
 *زیـادہ اذیت نــاک کیا* 
 *ہوتا ہے؟*  😞

"اپنے دل سے *جـــدا* کیا 
ہـوا ٬ *شــخـص* ٬ کـــسی 
دوسرے کے *حصار* میں 
 *دیکھنا۔۔۔
l  : 🌹🌹🌻🌻🌹🌹۔ *اور پـتـــا ہے سب سے* *زیـادہ اذیت نــاک کیا* *ہوتا ہے؟* - 
*دنیا کا مشکل ترین کام*

*دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہوتا ہے ... کیونکہ یہ ایک ایسا کام ہوتا ہے ... جو آپ کو اس کام سے روکتا ہے ... جسے کرنا آپ کا کام نہیں ہوتا ... لیکن آپ وہ کام کر جاتے ہیں !*💞💞
l  : *دنیا کا مشکل ترین کام* *دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا - 
Funny joke
l  🔥 : شادی شدہ افراد اب دل کھول کے بچے پیدا کریں پاکستانی انجینئر نے مسئلہ حل - 
ٹرمپ کو اگر نزلہ زکام بھی لگ جائے تو وہ اپنا علاج کروانے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ جاتے ہیں 

*👈 ترجمان_وائٹ_ہاوس 🤨*
l  🔥 : ٹرمپ کو اگر نزلہ زکام بھی لگ جائے تو وہ اپنا علاج کروانے پاکستان کے صوبہ - 
تم لوگوں کو پتا نہیں کیا مسئلہ ہے
بھائی اگر کائی قبیلہ 🤴 بھیڑ بکریاں چرا کر تین براعظموں پر حکومت کر سکتا ہے تو کھائی قبیلہ  🧛🏿♀️ بھینسوں کا دودھ بیچ کر تین براعظموں میں جائیدادیں بھی نہیں بنا سکتا
l  : تم لوگوں کو پتا نہیں کیا مسئلہ ہے بھائی اگر کائی قبیلہ 🤴 بھیڑ بکریاں چرا کر - 
اللہ الحق۔
خان کی بہن جس کے شوہر کا "ٹیکسٹائل بزنس" تھا، اُس کو صرف بُغض عمران میں سلائی مشینوں کی جُگتیں مارتے نہیں تھکتے تھے،
آج انہی پٹواریوں لفافیوں کا اپنا لیڈر 10 بھینسوں کا دودھ بیچ کر گھر چلانے والا نکلا :)
l  : اللہ الحق۔ خان کی بہن جس کے شوہر کا "ٹیکسٹائل بزنس" تھا، اُس کو صرف بُغض - 
*اگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا*
l  : *اگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا* - 
سخت گرمی کے دنوں میں گلی گلی گاؤں گاؤں بھینسوں کا دودھ بیچ کر 56 کمپنیاں  بنائیں 
شہباز شریف
  بس کر پگلے رلائے گا کیا " نیب
l  : سخت گرمی کے دنوں میں گلی گلی گاؤں گاؤں بھینسوں کا دودھ بیچ کر 56 کمپنیاں  - 
سب سے  تیز سنچری کا ریکارڈ کونسا بلےباز توڑ سکتا ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں 
کرکٹ کے شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک کر دیں 👍👍 شکریہ 
پوسٹ اچھی لگے تو پلیز شیئر ضرور کریں 👌👌
l  : سب سے تیز سنچری کا ریکارڈ کونسا بلےباز توڑ سکتا ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور - 
وہ بھی کیا زمانہ تھا 
حسینوں کے گلے لگتے تھے ہم 
یہ تب کی بات ہے 
غالب
جب برس دو برس کے تھے ہم
l  : وہ بھی کیا زمانہ تھا حسینوں کے گلے لگتے تھے ہم یہ تب کی بات ہے غالب  -