Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

Funny joke
l  : *اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو🥴* *زونگ یا telenor کا بھیجنا😌😌*  - 
Funny joke
l  : ہمارے وزیراعظم کہتے ہیں کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان - 
Funny joke
l  : فریج کے اوپر والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی - 
Funny joke
l  : میں وٹس ایپ یونیورسٹی میں پڑھتا ھوں میرے سبجیکٹ ھیں پوسٹالوجی کاپی الوجی - 
*کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب دینا ہوگا ایک ایک آہ کا، آنسوؤں کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا حقوق ﷲ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بھی بہت سخت ہے افسوس کچھ نہیں اکثر لوگ یہ بات بھلائے بیٹھے ہیں*
l  : *کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا کہ وہ بخشا جائے گا یاد رہے حساب - 
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ

مجنوں کو اگر عشق ہو تو کمانے لگ جائے
l  : لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر عشق ہو تو کمانے لگ - 
کنول، گلاب، یاسمین،چنبیلی اورریحان
ہر ایک سے ہے پر کشش، اس کے رُخسار کا تل
l  : کنول، گلاب، یاسمین،چنبیلی اورریحان ہر ایک سے ہے پر کشش، اس کے رُخسار کا تل - 
جن کے ساتھ پچھلے سال باتیں کرتے کرتے 
سحری کا ٹائم ہو جاتاتھا
آج انکی خبر ہی نہی 😞
l  : جن کے ساتھ پچھلے سال باتیں کرتے کرتے سحری کا ٹائم ہو جاتاتھا آج انکی خبر - 
وہ میری پسند کا لہنگا پہن کر آئی تھی_
میں نے بُلایا تھا اُسے اپنی شادی پر__
l  : وہ میری پسند کا لہنگا پہن کر آئی تھی_ میں نے بُلایا تھا اُسے اپنی شادی پر__ - 
*معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے* 
*دردلکھ دیاہےمحسوس کرلیجیےگا*

..💔💔
l  : *معافی چاہتا ہوں آج الفاظ نہیں ملے* *دردلکھ دیاہےمحسوس کرلیجیےگا* ..💔💔 - 
!!!!!!تم محبت خرید لائے ہو۔۔۔۔؟؟
گھر میں پہلے عذاب تھوڑے تھے۔۔
💓
l  : !!!!!!تم محبت خرید لائے ہو۔۔۔۔؟؟ گھر میں پہلے عذاب تھوڑے تھے۔۔ 💓 - 
وہ میری پسند کا لہنگا پہن کر آئی تھی_
میں نے بُلایا تھا اُسے اپنی شادی پر__
l  : وہ میری پسند کا لہنگا پہن کر آئی تھی_ میں نے بُلایا تھا اُسے اپنی شادی پر__ - 
lovingboy11_pk
 

مــیرا تُھـوکا ہـوا شــخـص ہـے وہ
جِسـے تـو منـہ لـگائـے پـھرتـا ہـے
# 🥀

Mehndi design
l  : Mehndi design - 
lovingboy11_pk
 

ہمارے والدین نے ہمیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالا ہے
لہذا ہمارا فرض بنتا ہے کہ بڑھاپے میں ہم انہین بادشاہوں کی طرح رکھین.

لندن حکومت نے اپنے ملک کی سڑکوں پر دوڑنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پیارے آقا حضرت محمد صلی الله عليه والہ وسلم کے نام کے پوسٹر آویزاں کر دیئے ۔
l  : لندن حکومت نے اپنے ملک کی سڑکوں پر دوڑنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پیارے آقا - 
*• Life is not fair to everyone 😢💔*

*Look difference between Israeli Child and Palestinian Child*
l  : *• Life is not fair to everyone 😢💔* *Look difference between Israeli - 
lovingboy11_pk
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

سنو
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😀😄
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو۔
😂😃😊☺

lovingboy11_pk
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎