ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁
ایک تیرا میسج جو نہیں آتا ❤
مجھے موبائل زہر لگنے لگتا ہے 📱😑💯
سنو😀
میرا دل آپ پہ آرہا ہے.....🙈
آنے دوں یا روک لوں....🙊😁
🙈🙈😍
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے۔۔۔💞
نہ کیجئے، مت کیجئے ،ر ُک جائیے، بس کیجئے ۔۔💕
*اور جو عورت تمھے پسّند ہو اس سے نکاح کر لو👩❤️👨*
*اور محبت تو یہ ہے جو اسے حلال بناؤ🌙*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
مڈل میں تھے زلزلہ آیا۔ میڑک میں تھے سیلاب آیا۔یونیوسٹی میں تھے ڈینگی آیا۔نوکری کرنے لگے کرونا آ گیا۔
اور جب شادی کرنے لگے گے ۔دجال آ جایے گا۔🙊🙊😂😂
مڈل میں تھے زلزلہ آیا۔ میڑک میں تھے سیلاب آیا۔یونیوسٹی میں تھے ڈینگی آیا۔نوکری کرنے لگے کرونا آ گیا۔
اور جب شادی کرنے لگے گے ۔دجال آ جایے گا۔🙊🙊😂😂
*اگر ہم قرآن پڑھ کر فیصلے کرنے لگ جائیں تو ہمیں قرآن پر ہاتھ رکھ کر فیصلے کرنے کروانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے....!!!*🍁
*حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قران😍*🕋
*دل میں ایمان , زبان پے کلمہ اور نکل جائے جان ♥🔥*
#SaY_AmeeN💯❤😍
*M*🧚🏻♀️🍃💥
چشمے والی کچھ اس لئے بھی پسند ہے
نظر رکھے گی مجھ پے اپنی ان چار آنکھوں سے
🔥✌️😥
سنو لڑکیو. !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝😜
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ *ﮐــﮍﻭﺍ*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
جنگ ،محبت سے بہتر ہے کیونکہ
جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے
ہو یا مر جاتے ہو ۔
لیکن محبت کے آخر میں تم نہ تو
مرتے ہو ، نہ جیتے ہو۔۔۔
نہار منہ کوئی اخبار بیچنے والا
ہزار لاشی میرے گھر ڈال جاتا ہے
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺭﯾﻠﯿﺸﻦ ﺷﭗ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﭼﮫ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ، ﻧﮑﺎﺡ ﺗﻮ ﺁﭘﮑﺎ ﻭﮨﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﻏﻠﻂ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻤﺴﻔﺮ ڈﮬﻮﻧڈﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﺎﻣﮧ ﺩﺍﻏﺪﺍﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ___🍂🌚🔥
ﺗﻠﺦ ﻟﯿﮑﻦ ﺣﻘﯿﻘﺖ___🙂🖤🥀
*ھادی۔۔۔؟؟🍂🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain