شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا ! ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢 شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا - ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب ! شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے......!! اگر تم حوصلہ رکهو وفا کا سلسلہ رکهو جسے تم خالق کہتے ہو تو اس سے رابطہ رکهو میں یہ دعوے سے کہتاہوں کبھی ناکام نہ ہو گے جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا .
تمام شادی شدہ افراد کی بیویوں سے اپیل؟ یہ جو آپ کے شوہر گھروں میں پڑے ہیں ان کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ اسلام میں قیدیوں سے حسن سلوک کا حکم ہے 😜😎😱😅😝😊🙈😛🤪😂
##کون عائشہ## تو ہے خاتون_جنت کی ماں عائشہ کوئ دنیا میں تجھ سا کہاں عائشہ تیری پاکیزگی اور تقدیس کا ہے گواہ خالق_دو جہاں عائشہ سورہ نور میں ہے جسکا تذکرہ ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہ رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں ہے سبھی مومنون کی ماں عائشہ *یوم وفات* *17 رمضان المبارک*
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹 *_رات کے اندھیروں کودن کےاجالے میں تبدیل کرنےوالے_* اےمیرےاللّٰہ *_ہمارےدل کےاندھیروں کوبهی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے_* *_آمَیِنَ یَا رَبِّ العَالَمِین..._*
╮┄┅🌐🌹🌐┅┄╭ *آج کی پیاری بات* ╯┄┅🌐🌹🌐┅┄╰ 📋▣ *اَنمول موتی* ▣📋 *◈☜٭ افطاری* *افطاری کے وقت دعا نہ مانگنے والے روزے دار کی مثال اس مزدور کی طرح ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد اپنی مزدوری نہ لیکر جائے..* ••┈┈•◈◉❒ 🌷 ❒◉◈•┈┈••