میں پوری زندگی اس کے ساتھ چلا__🔥
مگر وہ بن کر دلہن میرے ساتھ نا چلی__❣
ایک غزل گروپ کے لیے😂😂😂😂
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂
😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اسلام علیکم 🥀
-' اے دلوں کو سکوں دینے والے رب
-' میرے دل کو سکون عطا فرما. (آمین
_*🔘Dᴇᴇᴘ Wᴏʀᴅs...*_
*#سُن_ابن_آدم*
*ایسے شوہر یا ساتھی بنو__اگر کل کو اپنی بیٹی کا نصیب مانگو تو تمہیں شرم نہ آۓ*
*معذرت_کے_ساتھ🙏*
*~آپــــــــکی نــــــــیک دعــــــــاؤں کــــــــے طالــــــــب *~*
مشکل سے پانچ فٹ تین انچ ہے قد اُسکا
میری دنیا بہت بڑی نہیں ہے 💯🥀🥀
||°•____🎭🎀❤.
*"پردے کے لیے اتنی دلیل کافی ہے کہ کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا۔......🌸💯 "*
*💗💗*
*ماں۔۔!! تیری عظمت پہ کچھ لکھنے کی میری اوقات کہاں۔۔؟*
*ماں جیسی اس دنیا میں ہے کوئی ذات کہاں۔۔۔؟*
*یوں تو ھزاروں رشتوں میں بندھا ہے ہر شخص یہاں...!*
*ماں جیسی ہو محبت ان مین ایسی ان رشتوں میں ہے بات کہاں۔۔۔!!؟؟*
💫
*ریمانڈر*۔ 🔔🔔🔔
*جھوٹا کبھی عزت نہیں پاسکتا چاہے اس کی پیشانی سے چاند نمودار ہو جائے،اور سچا کبھی ذلیل نہیں ہوتا چاہے سارا جہاں اس پر تالیاں بجانے لگے...*
اپنے بارے میں سوچا ہی نہیں💯
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے
پھر میں نہ اس کی یہ بات بھی نہیں مانی
اس نہ کہا تھا،______ اپنا خیال رکھنا
پیر،منگل،بدھ،جمعرات کرونا کی چھٹی۔لوگ کاروبار کریں گے۔
جمعہ، ہفتہ،اتوار لوگوں کی چھٹی کرونا اپنا کام کرےگا۔
حکومت اور کرونا میں مزاکرات کامیاب 😂😜
قبلِ نکاح چُھوا نہیں اور نکاح اُن سے ہوا نہیں__
بچا گئے محسن مجھ کو فلسفے پارسائی کے__
جنگ ،محبت سے بہتر ہے کیونکہ
جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے
ہو یا مر جاتے ہو ۔
لیکن محبت کے آخر میں تم نہ تو
مرتے ہو ، نہ جیتے ہو۔۔۔
*ماں تو موت سے بھی نہیں ڈرتی🙂*
*ڈرتی ہے تو اس سے کے میرے بعد میری اولاد💔سے کوئی میری طرح محبت نہیں کرے گا🙁*
*InuM kishan*♥️💞🍂
مجھے آج سب ایک بات کا جواب دیں 😊
لوگ اچھے انسان کو برا کیوں سمجھتے ہیں.. ؟؟؟😕😕
🍂________خاک نشین✌🏽
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے
بیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲
نہ کرنے کے😏😏
جرم میں دفع 302 😛
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😉
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی /کرتےہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈ
آج 10 مئی ماں کا دن ہے
بس یہی بتانا تھا ماں کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا اصل میں ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا..
اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے جو فوت ہو گئیں انکی مغفرت فرمائے..😢
🤲🏻آمین🤲🏻
تجھے پالا, تجھے پوسا, تجھے پیدا کیا میں نے
مجھے پھر ماں بلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
وہ جتنا فرض تھا میرا, وہ سب پورا کیا میں نے
مرے حق اب دلانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
کبھی ہوگا غلط بھی کچھ جو تم کو کہہ دیا ہوگا
اسے بس بھول جانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت رشتے ہیں تیرے اب مگر ماں، ماں ہی ہوتی ہے
تعارف یہ کرانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت جاہل ہے تیری ماں تجھے قابل بنایا پر
یہ سچ سب کو سنانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
بہت ویران ہے یہ دل, بہت بے نور ہیں آنکھیں
ذرا صورت دکھانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
ترے قدموں تلے دنیا, مرے قدموں تلے جنت
تو گھر جنت یہ لانے میں تجھے کیوں شرم آتی ہے
*Mother's day*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain