میں نے پوچھا : فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏 آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍 پھر پوچھا: سب سے معصوم کون؟؟ 🙈 یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺ اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ جاز والے کہتے ہیں دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇
▪اگر آپ کے دل میں اللہ کی محبت سما جائے تو خود کو اللہ کے قریب، متقی اور پرہیزگار پائیں گے۔ اللہ کی محبت ہی ’’روح کا علاج‘‘ ہے۔ دروازے چاہے کتنے ہی سختی سے بند ہوں۔ اس کے پاس ہر چیز کی کنجی ہے۔ جب اللہ اپنی رحمتوں کے دروازے کھولتا ہے تو کوئی اس کو روک نہیں سکتا۔