Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

●لڑکیاں والدین کے واسطے دینے پر محبت سے دستبردار ہو کر گھر تو بسا ہی لیتی ہیں مگر جب کوئی" ان" سے پوچھے کہ کیا تم خوش ہو؟ تو ایسی تلخ مسکراہٹ ہونٹوں پہ ابھرتی ہے کہ پورے سوال کا جواب ویران آنکھیں اور زخمی مسکراہٹ دے دیتی ہے🙂💔

lovingboy11_pk
 

رات کو دیر تک سوچنے سے
اکیلے میں رونے سے اور بہت دیر تک جاگنے سے محبت لوٹا نہیں کرتی لڑکیوں 💔🙃

lovingboy11_pk
 

گرلز ایک سوال✌
کیا آپ اپنےخاوند کو اسلام کے مطابق چار شادیوں کی اجازت دیں گی
جواب ضرور دینا😜😂😂😂

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔
لوگ کیا کہیں گے،
کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے💔

lovingboy11_pk
 

نخرے اٹھانے والا نہیں
ذمہ داری اٹھانے والا ڈھونڈو خوش رہو گی بہن 🌸🙂❤

lovingboy11_pk
 

ہر مرد ہر عورت کے سر پہ ڈوپٹہ نہیں ڈال سکتا !لیکن وہ کسی نا محرم کو دیکھ کہ نظریں ضرور نیچی کر سکتا ہے❤

lovingboy11_pk
 

*~لڑکی کو پیار دینا ہے تو نکاح کی صورت میں دو ورنہ گوشت کی تاڑ میں تو کتے بھی ہوتے ہیں😊😊~*

اے میرے مالک 
اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے
" وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن "

"اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ"
🍂(آمین ثم آمین)⚘🌼
l  : اے میرے مالک اُس دن کی ذِلت سے بچانا جب تو پکارے " وَامْتَازُ الْیَوْمَ - 
lovingboy11_pk
 

جھلیا عشق کمانا اوکھا
کسے نوں یار بنانا اوکھا
پیار پیار تے ہر کوئی بولے
کرکے پیار نبھانا اوکھا
ہر کوئی دکھاں تے ہنس لیندا ای
کسی دا درد ونڈانا اوکھا
گلاں نال نئی رتبے مل دے
جوگی بھیس وٹانا اوکھا
کوئی کسے دی گل نئی سن دا
لوکاں نوں سمجھاناں اوکھا
بابا بھلے شاہ

ہمارا مزاج تو ایسا ہے 
بھوک لگی تو دھوکہ کھا لیا
پیاس لگی تو غصہ پی لیا...
l  : ہمارا مزاج تو ایسا ہے بھوک لگی تو دھوکہ کھا لیا پیاس لگی تو غصہ پی لیا... - 
لوگو نے 12000 لیکر خرچ بھی کرلیئے میری ابتک جانچ پڑتال ہورہی ہے جیسے مینے ملک کا خزانہ لوٹ لیا ہو🙄😢😢
l  : لوگو نے 12000 لیکر خرچ بھی کرلیئے میری ابتک جانچ پڑتال ہورہی ہے جیسے مینے - 
lovingboy11_pk
 

یااللّٰہ غفور الرحیم،،،،
مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دنیا میں جتنی مساجد ہیں سب کی رونقیں بحال فرما۔۔۔۔۔
اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔۔۔۔
آمین ثم آمین 💕💕

جو شخص یہودیوں کے ایوانوں میں کھڑا ہو کر اسلام کا دفاع کرتا ہے،
ہمیں مسلمانوں میں بیٹھ کر اس شخص کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے
 افسوس !
l  : جو شخص یہودیوں کے ایوانوں میں کھڑا ہو کر اسلام کا دفاع کرتا ہے، ہمیں - 
lovingboy11_pk
 

#________❣
سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے__🥀
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے _🍁
# ♥ kash koi apna hota❤

lovingboy11_pk
 

شیخ صاحب بیگم کیساتھ ایک ہوٹل کے سامنے سے گذر رہے تھے کہ اچانک سے کباب کی اشتہا انگیز خوشبو کا بھبھکا بیگم صاحبہ کے نتھنوں سے ٹکرایا تو بے اختیار کہہ اٹھیں: واہ کیا خوشبو ہے۔۔۔۔
شیخ صاحب بڑے فیاضانہ انداز میں بولے: بیگم پسند آئ کباب کی خوشبو؟؟
بیگم صاحبہ جن کے پچھلے تین ہفتوں سے ساگ کھا کھا کے کان بھی سبز رنگ کے ہو گئے تھے جلدی سے بولیں: جی سرتاج۔۔
شیخ صاحب بھی حاتم طائی کی قبر کو لات مارتے ہوئے بولے:
*چل دوبارہ گذرتے ہیں اسی ہوٹل کے سامنے سے*
😂😂😂

lovingboy11_pk
 

#دل❤#میں_تو_سبھی_رکھتے_ہیں🙊میں_تمہیں_فریج_میں_رکھوں ی🙈🙈🙈
#تاکہ__تم_خراب_نہ_ہوجاو👋👋😝😝😝😂

lovingboy11_pk
 

🕊🌿الـــسلام عـــلــیکم🕊🌿
🕊ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻟﻤﺤﮧ ﻭﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺟﺐ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺳﮑﺎ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ🕊🌿
🕊🌿، ﺟﺐ ﺑﻨﺪﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﭘﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺳﺮ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﻮ ﭼﯿﻦ ﺳﺎ ﺁ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ🕊🌿

lovingboy11_pk
 

*🍂سفــــــر ے عشــــــق🍂*
*✍🏻گھر کی دہلیز😔*
🥀
*اماں لڑکیاں گھروں کی دہلیز کیسے پار کر لیتی ہیں؟؟؟؟؟*
🥀
*اماں جو چائے پینے کے ساتھ ساتھ تیز تیز سبزی بنانے میں مصروف تھیں،،،،، ہاتھ روک کر پوچھنے لگیں،،،،، بیٹا کبھی چرواہے کو دیکھا ہے،،،،، اس نے اپنی بھیڑ بکریوں کو رسی ڈالی؟؟؟*
🥀
*میں نے کہا نہیں۔۔۔۔۔۔ کہنے لگیں پُتر،،،،، کیونکہ چرواہا محبت کی رسی ڈال کے رکھتا ہے،،،، اسکی بکریاں نہیں بھاگتی۔۔۔۔۔*
🥀
*لڑکیاں بھی ایسی ہوتی ہیں،،،،، اگر انہیں محبت کی لگامیں گھروں سے ڈالی جائیں،،،،، تو وہ باہر کی طرف نہیں دیکھتیں۔۔۔۔۔*
🥀
*جب باہر سے محبت ملے،،،،، اور گھر سے تکلیف ملے،،،،، تو دہلیز پار کرنے میں مُشکل پیش نہیں آتی۔۔۔۔۔!!!!*🖤

اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کرو۔
جس دن یہ خاموش ہو گئے اس دن تم ان کی آواز سننے کو ترسو گے اللہ سب کی اولاد پر ان کے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے آمین۔۔🌷🌷
l  : اپنے ماں باپ سے اونچی آواز میں بات مت کیا کرو۔ جس دن یہ خاموش ہو گئے اس دن - 
lovingboy11_pk
 

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
مردوں کے *معــــــاشــــــرے* میں مَردوں سے ہی *بچنـــــــــــے* کیلیے *عــــــــــــورت* کے ساتھ ایک *مــــــــــــــــرد* کا ہونا بہت *ضــــــــــــــــروری* ہے .....!