نعمت كى ناشكرى ، زوال کا آغاز ھے
اور
استغفار کى كثرت ، عروج کا آغاز ھے.
استغفرالله سربلندی کا وظیفہ ھے
اور
الحمد لله ، انعام یافتہ بندوں کا ورد .
خود ہی سمجھ جاؤگے عورت کا مرتبہ✌
ماں کے بغیر تم ایک اولاد پال کے دیکھو🥀
بھلا روح کو دنیا کی چیزیں کیسے اچھی لگیں گی۔
کے وہ تو اللّٰہ کے دربار سے ہو کے آئی ہی۔❤️
_ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺩﮐﮭﯽ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﮯ ﺗﮭﮯ؟ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ ﺷﺨﺺ ’’ ﭼﺎﺭﻟﯽ ‘‘ ﻧﮯ
.
*ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﻨﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ، ﺗﺎﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ
*، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنیں جو آپکی عزت کر سکے-
بہنوں والے کبھی بھی دوسروں کی بہنوں کی ساتھ کھیلا نہیں کرتے بلکہ انکو بھی عزت دیتے ہیں اور عزت صرف وہی دیتے ہیں۔ جو خود عزت دار ہوتے ہیں یہ یہ ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہے😊❤
محبتوں میـــں محبتـــووں کی انتہـــا
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ•💕🍃❤️🌿
💫
مشتاق احمد یوسفی
( تین مرغے )
ایک دن موسلا دھار بارش ہورہی تھی۔ مشتاق احمد یوسفی تھکے ماندے بارش میں شرابور گھر پہنچے تو دیکھا کہ تین مرغے ان کے پلنگ پر باجماعت اذان دے رہے ہیں۔ سفید چادر پر جا بجا پنجوں کے تازہ نشان تھے، جہاں جہاں جگہ خالی رہ گئی تھی، وہاں سفید دھبے نہایت بدنما معلوم ہورہے تھے۔
یوسفی صاحب نے بیگم سے ذرا درشتی سے سوال کیا:
’’آخر یہ گلا پھاڑ پھاڑ کے کیوں چیخ رہے ہیں۔‘‘
بولیں: ’’آپ تو خواہ مخواہ الرجک ہوگئے ہیں۔ یہ بے چارے چونچ کھولیں تو آپ سمجھتے ہیں کہ مجھے چڑا رہے ہیں۔‘‘
یوسفی صاحب کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، بولے’’بس ہوچکا، آئو آج دو ٹوک فیصلہ ہوجائے، اب گھر میں یا تو یہ رہیں گے یا میں
بیگم کی آنکھوں میں سچ مچ آنسو بھر آئے، ہراساں ہوکر کہنے لگیں:
’’اتنی تیز بارش میں آپ کہاں جائیں گے۔‘😔
مجھے شہزادی نہیں چاہیئے نہ مجھے عیش و عشرت اور اُونچے خیالوں والی چاہیئے۔۔۔۔?
مجھے اسی دُنیا مہ میرا دِل رکھنے والی اور میرا اچھے برے وقت میں ساتھ نا چھوڑنے والا ساتھی چاہیئے۔💔اور مُجھے اپنے رب سے پوری اُمید ہے کے و مجھے ایسا ساتھی ضرور عطا کرے گا۔۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔۔
محبت نام ہے______ بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو
بھلا روح کو دنیا کی چیزیں کیسے اچھی لگیں گی
کے وہ تو اللہ کے دربار سے ہو کے آئی ہے۔♥
__🥀🍂
*رمضان_کو_رمضان_کيوں_کہتے_ہيں؟*
*رمضان المبارک کو رمضان اِس وجه سے کہتے ہيں که يه "رّمض" سے بنا ہے جس کے معنى جلنا،گرمى يا سوخته کردينا ہے. چونکه اس ميں مسلمان بهوک پياس کى تپش برداشت کرتے ہيں يا گُناہوں کو جلا ڈالتا ہے اس لئے اِسے "رمضان" کہا جاتا ہے__يه رمضا سے مشتق ہے جو موسم خريف کى بارش کو کہتے ہيں جس سے زمين دُھل جاتى ہے اور ربيع کى فصل خوب ہوتى ہے. يه مہينه بهى دِل کے غُبار اور ميل کو دَھو ڈالتا ہے اور اس سے اعمال کى کھيتى ہرى بھرى رہتى ہے🕋*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
Plz Aaj ye tasbi dil khol k send kren
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○
Eska swab apki soch sy b ziyda ha.
🌕Trust me🌕
"محبت میں سب سے بہترین مثال ہمارے پیارے نبی حضرت #محمّدﷺ ہیں"!🌸❤😍💓
🌹
*ھادی۔۔۔؟؟🍂🥀*
وہ مجھے مہندی لگے ، ہاتھ دکھا کر روئی
میں کسی اور کی ہوں ، بس اتنا بتا کر روئی
عمر بھرکی جدائی کا ، خیال آیا تھا شاید
وہ مجھے پاس اپنے ، دیر تک بٹھا کر روئی
اب کے نا سہی ضرور ، حشر میں ملیں گے
یکجا ہونے کا ، دلاسہ دالا کر روئی
کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن
اور آج پھر وہ یہ بات ، دھرا کر روئی
مجھ سے زیادہ ، بچھڑنے کا غم تھا اسے
وقت رخصت وہ مجھے ، سینے سے لگا کر روئی
میں بے قصور ہوں ، قدرت کا فیصلہ ہے یہ
لپٹ کہ مجھ سے بس ، وہ اتنا بتا کر روئی
مجھ پہ اک قرب کا ، طوفان ہو گیا ہے
جب میرے سامنے ، میرے خط جلا کر روئی
میری نفرت اور عداوت ، پگل گئی اک پل میں
وہ بے وفا ہے تو کیوں ، مجھے رولا کر روئی
سب شکوے میرے ، اک پل میں پگل گئے
جھیل سی آنکھوں میں ، جب آنسو سجا کر روئی
*شدت سے کعبہ کو چُھونے کا*
*اور چُھو کر رونے کو دل کررہا💓*
🍂🥀*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain