*🥀بہت ہی خوبصورت بات🌴* ایک بُزرگ کسی راستے سے کہیں جا رہے تھے... انہوں نے دیکھا کہ کچھ بچے آپس میں کسی بات پر بحث کر رہے تھے وہ اُن بچوں کے پاس گئے اور اُنسے پوچھا کیا بات ہے...!! *اُن بچوں نے بتایا کہ ہم اس بات پر بحث کر رہے ہے کہ جو انسان نیک ہو جو کبھی گناہ نہ کرتا ہو گناہوں سے بچتا ہو ایسے انسان پر "اللّٰہ" کی خاص نظر ہوتی ہے...؟؟؟؟* یا پھر___ *جو انسان بڑا گنہگار رہا ہو جس نے سچّی توبہ کی ہو کیا ایسے انسان پر "اللّٰہ" کی خاص نظر ہوتی ہے..؟؟*` اس پر اُن بُزرگ نے کہا میں عالم تو نہیں ہوں لیکن ایک بات ہے جو میرے تجربے میں آئی ہے میں کپڑا بننتا ہوں کپڑا بننا میرا کام ہے جب کوئی دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے تو میں اُسے گرہ لگاتا ہوں اور پھر اس پر خاص نظر رکھتا ہو
*آج کا مزاح* میں نے کہا بھائی یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟ کہنے لگا: 8000 روپے کلو میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا۔ میں نے کہا: دس روپے کے دے دو ۔۔۔ اس نے میری طرف غصے سے دیکھا مگر بولا کچھ نہ۔ پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا۔ میں نے کہا: شاپر میں ڈال دو ۔۔۔ اس نے اب کی بار کھا جانے والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ نہیں دکھایا۔ پھر شاپر دیکر بولا: اور کچھ؟؟؟میں نے کہا: شاپر ڈبل کردو ۔۔۔۔ وہ اپنی دوکان چھوڑ کر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے۔ ☺️☺️🤣🤪