Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

*ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا ہے۔  یہ اندر ہی ہمارا اوپر ہے، آسمان دل پہ ہوتا ہے خدا کا نزول ۔۔۔ اللّٰہ انسان کے شعور میں جلوہ افروز ہے، تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمھارے ساتھ ہوتا ہے، وہ تمھاری رگ جان سے بھی قریب ہے.
l  : *ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا - 
lovingboy11_pk
 

"السلام علیکم"
"رسول پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا"
"جو شخص بھی ایک دن اللہ تعالیٰ کی راہ میں روزہ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے بدلے اس کے چہـــرے کو آگ سے ستـــر(70) سال کی مســافت تک دور کر دیتا ہے"
(صحیح البخاری:٢٨٤)
5th Sehri Mubarak

lovingboy11_pk
 

جیمز بونڈ اور پرائز بونڈ آپس میں بھائی ہیں جبکہ صمد بونڈ اُنکی امی ہے۔
کفایت بونڈ 🙂

lovingboy11_pk
 

حلوہ پوری ، امریش پوری
کی بڑی بہن ہے
#کفایت_حلوہ

lovingboy11_pk
 

رات کے اندھیروں کو
دن کےاجالے میں تبدیل کرنےوالے
اےمیرےاللّٰہ
ہمارےدل کےاندھیروں کوبهی
اپنے فضل سے
اجالوں میں بدل دے
آمَیِنَ یَا رَبِّ العَالَمِین🍁.
💓
*HaDi۔۔۔؟؟🍂🥀*

*اللہ پاک ہم سب کو پانچوں وقت با جماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*❥
l  : *اللہ پاک ہم سب کو پانچوں وقت با جماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے - 
lovingboy11_pk
 

جب اس کو راس نہ آئے تو چھوڑ گیا...!!
اک شخص نے مجھ پہ محبت کا تجربہ کیا--
꧁ ꧂
+❁F+S❁💔+

lovingboy11_pk
 

. *-------·•☆🧫☆•·-------*
*گنتی کے چند دن*
*رمضان آنے میں پورا سال لگتا ہے اور جانے میں صرف چند دن۔اس لیے موقع کو غنیمت جانیں۔اعمال کے اعتبار سے جیسا رمضان گزرے گا ویسا ہی پورا سال گزرے گا۔*
*نیکیوں کا موسم دستک دے رہا ہے۔۔!*
*تو آئیں۔۔!*
*نیکیوں میں ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر سبقت کریں صرف اللہ کے لیے۔۔*
*

lovingboy11_pk
 

_*مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے🌹😍*_.
*

*کیا لڑکپن کیا جوانی کیا بڑھاپا اے انجم*
*ماں تصوّر میں جو آئی میں تو بچّہ ہو گیا*
𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙪 𝙢𝙖𝙖
l  : *کیا لڑکپن کیا جوانی کیا بڑھاپا اے انجم* *ماں تصوّر میں جو آئی میں تو بچّہ - 
😘سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤

خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا💔
l  : 😘سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤ خریدار ایسا ملا کہ درد بھی - 
lovingboy11_pk
 

"-عورت کو ڈر ہر مرد سے لگتا ہے سوائے اس کے جو اسے پسند آ جائے، پھر خواہ وہ شرابی ہی کیوں نہ ہو.•"🖤✌️

Funny joke
l  : گروپ میں میرے علاوہ😏😍🤣🤣 کون کون خوبصورت ہے🙈😂🙈😝😝👻😂🙊 - 
میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے اک نام یہ بھی ہے?
الجّبار۔۔۔❤
ترجمہ : ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا❤️😊
l  : میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے اک نام یہ بھی ہے? الجّبار۔۔۔❤ ترجمہ : ٹوٹے - 
یہ  دردوکرب  ہے  پہچان  آدمیت  کی  
وہ آدمی ہی نہیں جس کو کوئی غم ہی نہیں.
l  : یہ دردوکرب ہے پہچان آدمیت کی وہ آدمی ہی نہیں جس کو کوئی غم ہی نہیں. - 
ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﮔﺮ ﺟﻨﺖ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺑﮩﻦ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ
ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﮩﻨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺳﺎﻧﺠﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺳﺐ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ۔۔
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﺐ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺮﮮ
l  : ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﮔﺮ ﺟﻨﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﻦ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﺱ ﺟﻨﺖ ﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ - 
*آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی اور پاکیزہ بیٹی ملے گی___!!*
l  : *آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی اور پاکیزہ - 
لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی  ہے
زیادہ دیر نہیں رہتی مگر اللہ تعالیٰ کی محبت 
آبِ حیات ہے امر ہے کبھی نہ ختم ہونے والی 😍🥀
l  : لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے زیادہ دیر نہیں رہتی مگر اللہ تعالیٰ کی - 
*اسلام  کے  مطابق ہر  عورت  کا  حسن  اور  زینت  اس  کے شوہر  کے  لئے  ہے مگر  پھر  بھی  زیادہ  تر  خواتین  گھر  سے نکلتے  وقت  تو خود  کو  سنوارتی  ہیں، مگر  گھر  میں  رہتے  ہوئےخود  کو  نہیں  سنوارتیں* .
l  : *اسلام کے مطابق ہر عورت کا حسن اور زینت اس کے شوہر کے لئے ہے مگر - 
lovingboy11_pk
 

عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں
کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لئے
آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے..