Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے
سجدے زمین پر کرو تو دعاٸیں آسمان تک جاتی ہیں
l  : سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدے زمین پر کرو تو دعاٸیں آسمان - 
_اے آدم کی بیٹی ایک بات اپنے ذہن نشین کر لے کے عورت اور مرد کی محبت نکاح کے بعد حلال اور پاکیزہ ہوتی ہے اللہ پاک ہے اور پاکی کو پسند کرتا ہے اللہ تعالی فرماتا ہےقرآن میں کے اپنی نگاہوں کی اور اپنی شرم گاہوں کی خفاظت کرو سو تمہارے حق میں یہی بہتر اللہ 🔥کی گرفت بہت سخت ہے پل صراط بال سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیاہ تیز ہے   ..      (الہم اجرنی من النار)_
l  : _اے آدم کی بیٹی ایک بات اپنے ذہن نشین کر لے کے عورت اور مرد کی محبت نکاح کے - 
_*مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے🌹😍*_.
*
l  : _*مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ - 
کوالیفیکیشن تو سب بتاتے ہیں 
آج آپ سب یہ بتاؤ کہ قرآن پاک کتنا پڑھے ہوئے 
یہاں کوئی حافظ قرآن بھی ہے کیا 
ماشااللہ 💓💓
l  : کوالیفیکیشن تو سب بتاتے ہیں آج آپ سب یہ بتاؤ کہ قرآن پاک کتنا پڑھے ہوئے  - 
*لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين* ○َ
*"اللّٰہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے* 
آمین"°*
l  : *لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين* ○َ - 
lovingboy11_pk
 

وَالْعَصْرِ
زمانے کی قسم!
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
کہ بے شک ہر انسان یقینا گھاٹے میں ہے۔
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کئیے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
. *(القرآن)*

lovingboy11_pk
 

🌺 *رسولﷺکی اطاعت*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -7280»

lovingboy11_pk
 

میری دوست کی انگلش
شی : ہائے
می : ہیلو
شی : میرے فون میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے
می : کیا مسئلہ ہوگیا ہے؟
شی : میرے فون میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کر رہے 🙄
می : کیا یہ تو فون میں ہوتے ہی نہیں 😨
شی : صبر میں انگلش میں لکھ کر بتاتی ہوں
Camera
Gmail
می : جس نے تجھے انگلش سکھائی وہ استاد نہیں افلاطون تھا 😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

یہ جو لڑکیوں کے بال ہوتے ہیں
یہ لڑکو کو پسھانے کے جال ہوتے ہیں
خون چھوس لیتی ہے لڑکو کا سارا یہ
اس لیے اس کے ہونٹ لال ہوتے ہیں

lovingboy11_pk
 

ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہے
اور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
یہ دل ہے مگر دل میں بسا اور ہی کچھ ہے
دل آئینہ ہے جلوہ نما اور ہی کچھ ہے
ہم آپ کی محفل میں نہ آنے کو نہ آتے
کچھ اور ہی سمجھے تھے ہوا اور ہی کچھ ہے
بے خود بھی ہیں ہشیار بھی ہیں دیکھنے والے
ان مست نگاہوں کی ادا اور ہی کچھ ہے
آزادؔ ہوں اور گیسوئے پیچاں میں گرفتار
کہہ دو مجھےکیا تم نے سنا اور ہی کچھ ہے
*مولانا ابوالکلام آزادؔ*

lovingboy11_pk
 

کمرے میں تیس روز سے دیوانہ بند ہے
تم رو رہے ہو شہر کو، ویرانہ بند ہے
مکّے میں ہے طوافِ حرم بھی رُکا ہوا
اور میکدے میں گردشِ پیمانہ بند ہے
اک شمع جل رہی ہے اکیلی مزار پر
پروانگی حرام ہے پروانہ بند ہے
مشرک بھی دل شکستہ، مسلماں بھی دل فگار
مسجد کی تعزیت میں صنم خانہ بند ہے
ممنوع ہے مکالمہ ساحل کی ریت سے
اپنے بدن کو دھوپ میں نہلانا بند ہے
رندوں کو روندنے کا مزہ بھی نہیں رہا
واعظ کورنج یہ ہے کہ میخانہ بند ہے
ماتم یہ ہے کہ جرم ہے ماتم کی بھیڑ بھی
روتے ہیں سب اکیلے، عزاخانہ بند ہے
ہے حجرہءِفقیرمیں بھی صرف سائیں سائیں
رنگینیءِ محافلِ شاہانہ بند ہے
پہلے بھی قیدِ مرگ میں تھی زندگی یہاں
پر اب کے تو بطرزِجداگانہ بند ہے
وُہ بام پر اکیلا ہے سنسان ہے گلی
چاروں طرف سے کوچہءِجانانہ بند ہے

lovingboy11_pk
 

🌹
عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے لیکن عزت دینے والے کو کبھی نہیں بھولتی...!!!
🌹🍃🌴🦋🌳🌻🌳🦋🌴🍃🌹

Jis ka ha lay lo
l  : Jis ka ha lay lo - 
lovingboy11_pk
 

💫 *حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد جسٹس (ریٹائرڈ) فضل میران چوہان کی سربراہی میں پی سی بی ڈسپلنری پینل نے فیصلہ سنادیا۔
l  🔥 : عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد جسٹس (ریٹائرڈ) فضل - 
*Rashid Khan has taken the most T20 wickets in a calendar year.*
l  : *Rashid Khan has taken the most T20 wickets in a calendar year.* - 
lovingboy11_pk
 

پاکستان واپس آتے تو گاؤں والے ملنے آ جاتے تھے
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ہیں" اک ہور آیا جے باہروں"🤣🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

گر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو "اچھا" کہیں😎
تو اپنا نام "اچھا" رکھ لیں
اور کوئی حل نہیں ہے🤷😂

lovingboy11_pk
 

لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا
تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے خاندان کو قرنطینہ کردیا گیا
بعد میں پتہ چلا کہ لڑکی کے 3 بوائے فرینڈز اور بھی ہیں لہذا اب ان 5 خاندانوں کے 37 ارکان کو بھی قرنطینہ میں ڈال دیا جاتا ہے.
مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ اس کے بوائے فرینڈ کی دو مزید گرل فرینڈز بھی ہیں اور ان گرل فرینڈز کے مزید آگے دو دو بوائے فرینڈز بھی ہیں اور ان میں سے ایک شادی شدہ ہے
کمبخت مارے 🙄🤦♂️

lovingboy11_pk
 

ہم کو چائے کہاں پسند تھی
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊🥰M