Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

Social media post
l  : اگر کچھ لینے کی خواہش ہو - تو بزرگوں کی دٌعائیں لو ۔ اگر کچھ دینے کی خواہش - 
lovingboy11_pk
 

کتنی لازوال محبت ہے نہ کہ رب کی بنا اجازت ہم پانی کا ایک قطرہ بھی حلق میں نہیں جانے دیتے اس وقت صرف رب کا خوف ہوتا ہے کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے🙂😇⚘🥀🍂🥀🍂🥀🍂🥀
*✦●•┈┈۩💛۩┈┈•●✦*

lovingboy11_pk
 

*انسان گناہ کرنے کی وجہ سے جہنم* *میں نہیں جاتا، بلکہ گناہ پر*
*مطمئن رہنے اور توبہ نہ کرنے کی وجہ سے جہنم میں جاتا ہے*💯

lovingboy11_pk
 

*🏵️سنہــــــــــــــــری الفــــــــــاظ🏵️*
*۔*ڪچھ توبــــہ ڪرنا باقی ہـــے اور اللّه ڪو ہم نــے منانا ہـــے*
*جــنّت ڪا ڪرنا ہـــے ســـودا جہـــنم ســـے خـــود ڪو بچانـــہ ہــے* • *

lovingboy11_pk
 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے
مہمانوں کے لیے شربت بنانا تھا
پھر ہزار لیموں کی طاقت والا لیمن میکس ملا دیا
پتا نہیں ناراض ہو کر کیوں چلے گئے 🙄🤔
Utho roza rakh lo❤️

lovingboy11_pk
 

*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے.
_ایسی ہر محبت کے لیے دروازہ بند ہی رھنے دیں. یاد رکھئی ج

lovingboy11_pk
 

*ایک تحقیق کے مطابق شوہر اپنی بیوی کو "پاگل عورت" کے بجائے "پاگل لڑکی" کہہ دے تو وہ پاگل خاتون خوش ہو جاتی ہے ......!!!*💞💞

lovingboy11_pk
 

عـــورتـــــ کســـی بھـــــی عمـــر کــــو پہنــــچ جــــاۓ 🍃
مگــــــــــــر وہ اپنـــــــــــے بھـــــــائیـــــوں ســــــــــے 🍃
اتنــــی ہـــی شـــدتــــــ ســـــے پیـــار کــــرتــــی ہـــــے 🍃
جتنــی ایکـــــ مـــاں اپنــــی اولاد ســــے کـــرتی ہــــے 🍃.

lovingboy11_pk
 

قـرآن کی دوستـی لازوال دوستی ہے
کہ جو قبـر کے اندھـیروں سے لے کر پل صـراط
کی سـختـیـوں تک آپ کا سـاتھ نہیں چھــوڑتـی🥰🥰

کتنا مہـربان ہے میرا ربـــ کہ اُسـں نے اپنـی اُمتــ کو 
     اُسـکی مغفـرت کہ لیـے مـاہِ رمضـان دے دیا
l  : کتنا مہـربان ہے میرا ربـــ کہ اُسـں نے اپنـی اُمتــ کو اُسـکی مغفـرت - 
lovingboy11_pk
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

lovingboy11_pk
 

*پسندیدہ ترین غزل*☺
مصیبتیں سر برہنہ ہونگی عقیدتیں بے لباس ہونگی
تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہونگی
*تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے*
*ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی*
*کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں، مجھے بتانا*
*میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہونگی*
میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں
وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نجانے اب کس کو راس ہونگی
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہے
تم اس کے گاوں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہونگی
دانش نقوی

lovingboy11_pk
 

کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ خواب دکھا کر گندم کٹوا لیتے ہیں
ایہ کنڑک چا کے تیڈی شادی کرا ڈیسوں۔😛😋😋😂😂😂

lovingboy11_pk
 

*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_!!تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی...!_
_!!پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی..!_ _!!!روزے دارو تم ہر حال میں صبر رکھنا۔۔۔۔!_
_!!یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی۔۔۔!_

lovingboy11_pk
 

*💕اے میرے اللّه ربُ العظیم💕*
مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ميرے دل میں ہدایت ڈال مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا اور ميرے حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت پر کلمہ میرا نصیب بنا دے!
آمیــــــن ثمــہ آمیــــــن!!
_*✌🦅🦅✌*_

lovingboy11_pk
 

ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے
مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟

lovingboy11_pk
 

اسلام و علیکم پیارے احباب۔💕
💝الھم بلغنا رمضان🌹
🌸*رمضان المبارک ایسے گزاریں:*🌸
ماہ ء رمضان کی آمد آمد ھے اسلیئے۔♡
🔷۱۔ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجئے کہ اس نے ذندگی میں ایک اور مرتبہ رمضان البارک کے یہ مبارک لمحات نصیب فرمائے، اس پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے
🔷۲۔ اپنے تمام پچھلے گناہوں، لغزشات اور خطاوں کا احساس کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے توبہ و استغفار کریں، نیز آئندہ گناہ نہ کرنے کا پکا عزم کریں
🔷۳۔ اگر صاحب نصاب ہیں تو زکوٰۃ ادا کریں۔
🔷۴۔ پہلا عشرہ رحمت کا ہے اسلئے اس پہلے عشرہ میں اللہ تعالیٰ سے اسکی رحمت کی دعا کریں۔ اس کے حوالے سے یہ دعا منقول ہے
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
🔷۵۔ دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے اسلئے اس عشرہ میں اللہ تعالیٰ سے اسکی مغفرت چاہیں۔د

lovingboy11_pk
 

مجھـــــے ضرورتـــــ نہیـــــں اســـــں انســـــان کی جـــــو مطلبـــــ کیلئـــــے ســـــاتھ ہـــــو
میـــــں خـــــوش ہـــــوں اپنـــــے اللّٰــــہ کـــــے ســـــاتھ جـــــو بنـــا مطلبـــــ کـــــے میـــــرے ســـــاتھ ہـــــے 🍃 🌷🍃
*☆☆🌹📚

lovingboy11_pk
 

• اے میرے رب !
مجھے زندگی کی مشکلات میں ہارنے مت دینا مجھے اپنے راستے پہ چلتے ہوئے گرنے مت دینا زندگی کے ہر موڑ پر بس تو ہی میرا ساتھ دینا_♥✨ "

اُن    کا    کس   نے    سوچا    ہے 
جن  کا  مغرب  کے    بعد  بھی  روزہ  ہے.🙁☹️
l  : اُن کا کس نے سوچا ہے جن کا مغرب کے بعد بھی روزہ  -