لاپتہ نمازی برآمد😅😅😅 آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ پچھلے سال عید کے دن عیدگاہ سے جو نمازی لاپتہ ہوئے تھے وہ سبھی اپنی اپنی مسجدوں میں پہنچ چکے ہیں تحقیق سے پتہ چلا ہےکہ آتنک وادی تنظیم ' حزب الشیاطین ' نے انھیں اغوا کیا تھا اس تنظیم کے صدر ابلیس اور اس کے تمام اراکین کو گرفتار کرکے ایک ماہ کی سزا سنائی گئی ہے لیکن ابلیس نے ایک ماہ کے بعد سب کو دوبارہ اغوا کرنے کی دھمکی دی ہے لہذا عید کے بعد اپنی اپنی مسجدوں کو آباد رکھے اور ابلیس کو اپنے مشن میں ناکام بنائے😅😅😆😆😀😁😄😃
*💕اے میرے اللّه ربُ العظیم💕* مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ميرے دل میں ہدایت ڈال مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا اور ميرے حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت پر کلمہ میرا نصیب بنا دے! آمیــــــن ثمــہ آمیــــــن!! _*✌🦅🦅✌*_
❣🤲🏻🌙۔ *نماز کی پابندی کریں کوشش کریں اس میں کسی قسم کی سستی نہ ہو سب سے پہلے نماز کا حساب ہونا ہے اور اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار کو معمول بنائیں۔* *گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*رمضان کریم کی پہلی رات* نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے : " جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنوں کو ہتھکڑیاں پہنادی جاتی ہیں ، اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں ، پس اس کا کوئی دروازہ نہیں کھولا جاتا اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں ، پس اس کا کوئی دروازہ بند نہیں کیا جاتا ، اور ایک آواز لگانے والا پکارتا ہے : اے بھلائی کے ڈھونڈنے والے آگے بڑھ ، اور اے برائی کے ڈھونڈنے والے رک جا۔ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی ہر رات لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں۔ ( ترمذی شریف)
*🌹 رمضان مبارک* ♥️ بھائیوں اور بہنوں! 🤲 دعا ہے کہ اللہ ہمیں یہ رمضان ایمان اور صحت کے لحاظ سے مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور وہ ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور آپ کے عیبوں کو نظر انداز کرے!
JAZZ ki janeb se apko MUFT 10 JAZZmin milay hain,takay ap CORONA ki waba k duran apne piyaron say rabtay may rehain,min check k liyay *9832#,mudat raat 12 bajay
*آپ کو ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو* *اللہ آپ پر اور آپ کے اہلخانہ پر برکتوں کا نزول فرمائے اور عالم اسلام کو ہر قسم کی آفات و بلیات اور وبا سے محفوظ رکھے۔ آمین* *
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain