Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

#شاہد #آفریدی
اپنے بچیوں کے ساتھ گھر پر خوشگوار موڈ میں
سب دوست دعا کریں اللہ تعالیٰ شاہد آفریدی کو ایک بیٹا بھی نصیب فرمائے آمین

lovingboy11_pk
 

#شاہد #آفریدی
اپنے بچیوں کے ساتھ گھر پر خوشگوار موڈ میں
سب دوست دعا کریں اللہ تعالیٰ شاہد آفریدی کو ایک بیٹا بھی نصیب فرمائے آمین

lovingboy11_pk
 

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے🤲🏻
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے😊❤️
بخشنے پہ آئے جب امت کے گنا ہوں کو😔
تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے۔۔۔♥️

lovingboy11_pk
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝

lovingboy11_pk
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عورتوں کا دل جیتنے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں
انکا ایک ہی جملہ کافی ہوتا ہے "آپ کو نظر لگی ہے" .😛😁😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عورتوں کا دل جیتنے میں عامل حضرات ڈاکٹروں سے زیادہ چالاک ہوتے ہیں
انکا ایک ہی جملہ کافی ہوتا ہے "آپ کو نظر لگی ہے" .😛😁😂😂😂😂

lovingboy11_pk
 

رشتے والے آئے تھے بتاو کیا بنا
تم رو رہی ہو؟ مطلب تم مان گئی کیا؟

دل افسردہ تو ہوا دیکھ کر اس کو لیکن 

عمر بھر کون جوان کون حسین رہتا ہے
l  : دل افسردہ تو ہوا دیکھ کر اس کو لیکن عمر بھر کون جوان کون حسین رہتا ہے - 
lovingboy11_pk
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂 Sagar G

گرمی کا موسم شروع ہو گیا ہے ۔ برائے مہربانی آپ اپنے گھروں کی چھتوں پر کسی بھی برتن میں پانی بھر کر رکھ دیں تاکہ اللہ کی مخلوق اس سے فائیدہ حاصل کر سکے ۔ اس میسیج کو فارورڈ کر دیں ۔ شکریہ ❤
l  : گرمی کا موسم شروع ہو گیا ہے ۔ برائے مہربانی آپ اپنے گھروں کی چھتوں پر کسی - 
lovingboy11_pk
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝

ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں !

جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا ہوں 
Real Herro only FATHER 👍
l  : ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں ! جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا - 
lovingboy11_pk
 

بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀

lovingboy11_pk
 

ہم خاک ، گدا، ہم سب عاجز،
تم چُنے ہوئے ، مخصوص پیا...!

lovingboy11_pk
 

*کبھی کبھی پروردگار عطا کرنے میں اس لیئے بھی تاخیر کرتا ہے کہ اس کو بندے کا عاجزی سے مسلسل مانگتے رہنا ، گڑگڑاتے رہنا بڑا اچھا لگتا ہے۔ کہ بندہ مانگتا رہے اور رب اس کے درجات بلند کرتا رہے۔۔۔*
*کیونکہ دعائیں تو رائیگاں نہیں جاتیں۔۔۔*
*کبھی آخرت کے لیئے زخیرہ کر لی جاتی ہیں۔۔۔*
*کبھی درست وقت تک موخر کر دی جاتی ہیں۔۔۔*
*اور کبھی اس سے بہتر کچھ دے دیا جاتا ہے تو کبھی اس کے بدلے کچھ مصائب ٹال دیئے جاتے ہیں۔۔۔*
*مگر دعائیں رائیگاں نہیں جاتیں۔۔۔۔* *🥰🌹💯*🔥

Loving thinking
l  : Loving thinking - 
lovingboy11_pk
 

*احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معاف کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں*💞💞💞

lovingboy11_pk
 

چیٹیاں لگ گئی ہیں نمک کے ڈبے پے
میں نے تم سے کہا تھا کچھ بھی چُھوا مت کرو 😍😊
😷🖤قلندر

lovingboy11_pk
 

چیٹیاں لگ گئی ہیں نمک کے ڈبے پے
میں نے تم سے کہا تھا کچھ بھی چُھوا مت کرو 😍😊
😷🖤قلندر