Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

جس کی ہَوس کے واسطے دنیا ہوئی عزیز
واپس ہوئے تو اس کی محبت خفا ملی
*ساقی فاروقی*

lovingboy11_pk
 

میری ماں آج بھی ان پڑھ ہے
ایک روٹی مانگوں تو دو لے آتی ہے
Miss u maa

lovingboy11_pk
 

خدا کے وصف پہ ڈاکہ نہ مار شرک سے بچ
سبھی کے ساتھ محبت نہ کر کسی ایک کا ہو

lovingboy11_pk
 

تیـرے جـانـے کـے بعـد سمجھـا ہـوں
جانـے والـوں کـو روکتـے کیـوں ہیـں🖤🥀
🥀💔

lovingboy11_pk
 

جس روز ہمارا کُوچ ہوگا😢
پُھولوں کی دکانیں بند ہوں گی💔
*مرشد*

lovingboy11_pk
 

جس روز ہمارا کُوچ ہوگا😢
پُھولوں کی دکانیں بند ہوں گی💔
*مرشد*

lovingboy11_pk
 

زندگی لیے پھرتی ہے بوجھل بدن
روح تو گروی پڑی ہے آستانہ یار پر

lovingboy11_pk
 

میں ہوں پتنگِ کاۼذی
ڈور ھے اس کے ھاتھ میں
چاھا اِدھر گھٹا دیا۔۔
چاھا اُدھر بڑھا دیا۔۔

lovingboy11_pk
 

ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ، ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ
ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🔥
*جون ایلیا*

lovingboy11_pk
 

وہ تیرا آخری خط آج بھی دیمک کی طرح
روز کھاتا ہے میرے جسم کو تھوڑا تھوڑا

lovingboy11_pk
 

کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا.!!!
مایوس تو نہیں ہیں_____طلوع سحر سے!!!

lovingboy11_pk
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر 🤔🤔🤔🤔
میں آپ لوگوں کو اپنی شادی پہ بلاوں تو کھانہ گھر سے کھا کر آؤ گے یا گھر جا کر کھاؤ گے 😍😍

lovingboy11_pk
 

دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی تودھکے مار مار کر نکال دیا..😭😭😭😭😭😭😭

lovingboy11_pk
 

اُس کے تمام خط میرے پاس ہیں
اور ہر خط کے آخر میں لکھا ہے جلا دینا اسے

lovingboy11_pk
 

والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ " دوائی " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌

lovingboy11_pk
 

کھا نہ جائے تجھ کو باہر کی وبا
میری بانہوں کے قرنطینہ میں آ !
🔥💯

ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں
ہماری چائے کو دیکھا بھی تو ہم منہ توڑ دیں گے..
l  : ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں ہماری چائے کو دیکھا بھی تو ہم - 
lovingboy11_pk
 

کتابیں سینکڑوں پڑھ لیں مگر یہ رمز نہ جانی
کوئی اپنا بچھڑ جائے تو کیسے صبر کرتے ہیں
ـ

lovingboy11_pk
 

تم نے چپ رہ کر ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر
تم سے اچھے ہیں میرے حال پہ ہنسنے والے

Funny joke
l  : لڑکیوں کا حال 😎 اوے چھوٹے ادھر آوز😂 لوڈ تو کروا دو😜 Kia khayal ha asa e -