Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

ٹیسٹ میچ کی طرح دن کٹ رہے ہیں🙄
اور سال کا نام ہے
ٹوینٹی ٹوینٹی (2020)
🤣🤣

lovingboy11_pk
 

*یہ کافی ہےکہ وہ میرا ہوا تھا کبھی۔۔۔🔥🔥*
*اس بات کو چھوڑو وہ اب کس کا ہے۔۔۔🖤🖤*

lovingboy11_pk
 

جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉

lovingboy11_pk
 

جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉

lovingboy11_pk
 

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا 😭😢
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

lovingboy11_pk
 

#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں😍🙈😂
#🙄🤐

lovingboy11_pk
 

#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😭
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜
☺☺☺😍💞

شہباز شریف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے،نیب نے 5 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا-
گمنام سپاہی
l  : شہباز شریف آج نیب میں پیش نہیں ہوئے،نیب نے 5 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا-  - 
Ramadaan
qurantilawat
ماہ رمضان میں قرآن مجید کو مکمل پڑھنے کا بلکل آسان طریقہ
l  : Ramadaan qurantilawat ماہ رمضان میں قرآن مجید کو مکمل پڑھنے کا بلکل آسان - 
lovingboy11_pk
 


کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے جزبات ، احساسات بالکل خالص ہونے کے باوجود دوسرا انسان اُن سے انصاف نہیں کرتا ۔ بالکل قدر نہیں کرتا
اِس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہماری محبتوں میں کوی کمی تھی یا ہماری فیلنگز کا کوی قصور تھا۔بس کبھی کبھی ہم انسان پہچاننے میں چوک جاتے ہیں ۔

lovingboy11_pk
 

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ہوﺗﯽ ہے
ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺎﻻ ﻣﺎﻝ ﮬﻮﺗﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﻮﺑﺖ ﺁ ﺟﺎﺗﯽ ہے ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻨﺪ ﺳﮑﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮتے

دماغ ہے تو دو گھنٹے میں جواب دو
l  : دماغ ہے تو دو گھنٹے میں جواب دو - 
*شہرِآسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی*😪
*اُلٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی دے گا*😶
l  : *شہرِآسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی*😪 *اُلٹا لٹکو گے تو پھر سیدھا دکھائی - 
lovingboy11_pk
 

محبت اور عشق میں کیا فرق ہے👇🏻👇🏻
کمینٹ میں ضرور بتائیے👆🏻👆🏻

lovingboy11_pk
 

تُجھے سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں اے بنتِ حَوا
تُجھ پہ سجتی ہے حیا بھی ___ زیور کی طرح
Ms❤

lovingboy11_pk
 

تُجھے سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں اے بنتِ حَوا
تُجھ پہ سجتی ہے حیا بھی ___ زیور کی طرح
Ms❤

lovingboy11_pk
 

کبھی خود کو میری جگہ رکھ😢
تجھے ترس نہ آۓ,تو چھوڑ جانا!!😖🔥

lovingboy11_pk
 

🥀❤🔥👑💢💦
#بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
آنگن میں اُتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
تنہا اُداس سفر میں رنگ بھرتی ہیں
کبھی ہنسا سکیں کبھی رُلا سکیں
رداوُں جیسی ہوتی ہیں
#بیٹیاں وفاوُں جیسی ہوتی ہیں
✌️🖤🔥اسلامک پھول🥀❤💦

lovingboy11_pk
 

پہلے ہم چُھٹیوں کے مزے لیتے تھے🤔
اب چُھٹیاں ہمارے مزے لے رہی ہیں🙈😂
😍🙈✌

lovingboy11_pk
 

پہلے ہم چُھٹیوں کے مزے لیتے تھے🤔
اب چُھٹیاں ہمارے مزے لے رہی ہیں🙈😂
😍🙈✌