*عشق وہ واحد جنت ہے صاحب*
*جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں*
دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی تودھکے مار مار کر نکال دیا..😭😭😭😭😭😭😭
سیاہ پوش ھوں،
سیاہ بخت نھیں...
سیاہ رنگ سے نسبت سھی،
سیاہ راتوں سے مگر ڈرتی ھوں
اے میرے جنت کے ساتھی...
اے میرے روشن ستارے،
اک تمہیں کھونےسےڈرتی ھوں!😌
🖤
یہ رانجھا اس صدی کا ہے ذرا محتاط رہنا
اٹھا کر فائدہ تیرا یہ پھر سے ہیر بدلے گا🙂💔
_____ツ
یہ رانجھا اس صدی کا ہے ذرا محتاط رہنا
اٹھا کر فائدہ تیرا یہ پھر سے ہیر بدلے گا🙂💔
_____ツ
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
لڑکی جتنی شوخی اور کیوٹ بنتی ہے اسے دلہا اتنی ہی پاٹیاں ناساں والا ملتا ہے🙉😂😆😅
لو میرج اور ارینج میرج میں فرق🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂
میں نے جب بی کال کی___،
جواب یہی آیا آواز کٹ رہی ہے.
دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝
تُو جِس کے واسطے یُوں چھوڑ رہا ہے مُجھکو
خُدا کرے تُو اُسکی "دُوسری" مُحٙبّت ہو۔۔۔😓👑
کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو
سب کی آنکھیں گروی ہیں اس نگری میں
کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو
سب کی آنکھیں گروی ہیں اس نگری میں
کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو
سب کی آنکھیں گروی ہیں اس نگری میں
میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے 🔥
تم کوشش تو کرو 😍😜😜
صاحبہ🙈😜
یوں چٹکی میں پھس جا تا ہوں میں😁😁
🙈🙈
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain