تاریخ میں قصے تو حسن یوسف کے ہیں............؟؟؟؟
پھر یہ بنتِ حوا، اتنا اتراتی کیوں ہے...................؟؟؟؟
🌚
میں شدید تنہائی چاہتا ہوں😑
جب میرے پاس کھانے پینے کی چیزیں ہوں🍟🍔🙈😂
,تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں
پہلے زلف دی "ف" توں لگے فتوے
ول " نین " دے "ن" تے بس ہو گئ
اساں "د" توں ساقی "دلبر" پڑھیا
ساڈی عشق دی "ع" تے بس ہو گئ
🔥🔥🔥
پی سی بی کی لاک ڈاؤن کے دوران کھلاڑیوں کو سٹے بازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت
تفصیلات جانئے: https://t.co/vo7m4Uvf4N
#GeoNews https://t.co/PIAzDTlCZt
💫 *حقیقت تو یہ ہی ہے کہ آپ کچھ بھی کر لیں کوئی بھی قربانی دے دیں یہ دنیا آپ کو تب تک ہی چاہے گی جب تک آپ کا وقت اچھا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
فیصل ایدھی کچھ دن پہلے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملے تھے۔
"- ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے.
"- کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نا لگے.🔥"💕
جن کے لئے ہم روتے ہیں
کسی اور کی بانہوں میں سوتے ہیں
جن کے لئے ہم روتے ہیں
کسی اور کی بانہوں میں سوتے ہیں
با ادب، با مراد
بےادب، بے مراد
ادب ایک ایسا وصف(صفت،خوبی) ہے کہ اسکا دامن تھامنے والا اکثر کامیاب ہوتا ہے،اکثر اپنی مراد اپنی منزل کو پہنچتا ہے اور اس سے آپ کی زندگی کے تقریبا مسائل حل ہو جاتے ہیں لہذا اگر کامیابی چاہتے ہیں تو اپنے والدین،اساتذہ،بڑوں کا ادب کریں کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے کل کو ہم بھی کسی کے والدین،استاذ یا بڑے ہوں گے اور تب جو آپ نے کیا ہو گا وہی آپ کے سامنے آئے گا۔
JUST IN: South Africa's tour to Sri Lanka scheduled to take place in first half of June has been postponed.
New dates are yet to be decided.
میری خاطر ایک بھول کرو گی
اس پاگل کو اپنی زندگی میں قبول کرو گی 🤔😘
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈
لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈
*سگریٹ کی یا کسی بھی نشے کی لت لگ جائے*
*بسس کسی کا last seen دیکھنے کی نہ لگے 🙂*
😪
سب گروپ والی اپنی شھر کا نام بتا ئو می بی دیکھو آپ کون سی شھر کی مولی ہو😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain