Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

*آجکل کے بچوں کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے options دیتی ہے، میگی کھالو، پاستا کھالو،* *بریڈ جیم لگا دیتی ہوں، پیزا بنا دیتی ہوں۔*
*ہماری امی کے پاس دو ھی options ہوتے تھے*
*"گوبھی کھانی ھے یا چِھتر ،،!!*
*ہم دونوں کھا لیتے تھے پہلے چِھتر پِھر گوبھی۔ ۔ ۔*
🤗🤭🤫🤣😂😜😉

lovingboy11_pk
 

*محبوب کو ٹینشن دینے کا آسان طریقہ۔۔😉😉*
*فیس بک آن کریں۔۔*
۔
۔
۔
*آن کر کے سو جائیں۔۔*
*وہ سوچ سوچ کے پاگل ھو جائے گا کہ*
*ابھی تک آن لائن آخر کس کے لیے😂😂😂*

lovingboy11_pk
 

یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

lovingboy11_pk
 

*آج -21*
*اپریل 1938*
*علاّمہ محمّد اقبال صاحب کا یومِ وفات*
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی۔۔۔
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن۔۔۔
علاّمہ اقبال
*✍🏻کمال صاحب🎭*

lovingboy11_pk
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇

lovingboy11_pk
 

برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی

lovingboy11_pk
 

زندہ رہنے کے لیے پانی بہت ضروری ہے
کیونکہ پانی کے بغیر چاۓ نہیں بنتی۔۔! 😜☕
#

lovingboy11_pk
 

مجھے قطعی نہیں بھاتا وہ شخص
جو ہماری چائے پہ اعتراض کرتا ہے.
😒😒

lovingboy11_pk
 

کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں ،، جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلدبازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں 😇☕

اَفلاک کے پَردوں سے یہ جَاری ہوا فرمان
وَالْعَصْر ! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🍁🍂
l  : اَفلاک کے پَردوں سے یہ جَاری ہوا فرمان وَالْعَصْر ! خَسارے ہی خَسارے میں ہے - 
lovingboy11_pk
 

اپنے لمس سے چاشنی بھرو
بدن تھکا تھکا سا ہے میرا________!!

lovingboy11_pk
 

دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے اپنے سر پر 😍
ہاۓ وہ مجھے میری دلہن سی لگنے لگی❤

lovingboy11_pk
 

سیگرٹ پینے کی عادت لگ جائے
لیکن کسی کا لاسٹ سین دیکھنے کی عادت نہ لگے _"

lovingboy11_pk
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔*

lovingboy11_pk
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔*

lovingboy11_pk
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔*

lovingboy11_pk
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے💔*

lovingboy11_pk
 

*اے شمع ہم سے___ضبط محبت کا ہنر سیکھ* 🙂
*کمبخت تو ایک ہی____ رات میں ساری جل گٸ*

lovingboy11_pk
 

نظر نظر میں ادائے جمال رکھتے تھے!!!
ہم ایک شخص کا کتنا خیال رکھتے تھے!!!

lovingboy11_pk
 

دنیا مجھ سے قدرے بہتر ہے🍂
ایسا کریں آپ دنیا ہی رکھ لیں 🙃🦋✨