کرونا کےڈر سے 4 سے5 لوگوں کو لےجا کر نکاح کررہےہیں اگر یہی کام شریعت سمجھ کر کیاہوتا تو غریبوں کی بیٹیاں گھروں میں نہ بیٹھی ہوتیں..
روک لیتی ہے آپ کی نسبت
تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️
🦅🥀💫✨
ایک روٹھی لڑکی کو منانے کے لیے باخدا میں چاند لے کر آیا ہوں❤
تیرے اتارے ہوئے دن پہن کر اب بھی میں
تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتا ہوں۔
*آگ لگے تیرے جوبن کو اے حسینہ*
*اچھا بھلا شریف لڑکا بگاڑ کے رکھ دیا*
*ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتااس لیے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام....اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے*۔۔۔۔۔😊
میــں نے تمہــارے نــام پہ مانگی تھی روشنی
مجھ سے ہر اک چـــراغ نے خــود رابــطہ کیــا
ہائے پاکستانی لڑکیاں
چہرے امریکی 😝
اور پاؤں افریقی 😂😂
ツ💁🏻♀️🐝
*زندگی کی دوڑ میں دوسروں سے اگے نکلنے کیلئے تیز چلنا ضروری نہیں...*
*بلکہ*
*ہر رکاوٹ کے باوجود چلتے رہنا "اور" مسلسل چلتے رہنا بہت ضروری ہے...*
🌹🌹🌹. 🌹🌹🌹. 🌹🌹🌹
تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو😒
مجھے آج بھی یاد ھے😒
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے 😄😄
وہ بھی زبانی 🤭😏😄
ضرورت براۓ (امی کی بہو)🙄😆
میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙆🙈🙈🙈🙈🙈🙈
کوئی چٹا انگور ہو سی
مائیا ساڈا دل توڑ کہ رویا
ضرور ہوسی
☹☹☹
نکاح کے بعددولہا نے مولوی صاحب سےپوچھا:
آپ کی فیس؟
مولوی صاحب :"بیوی کی خوبصورتی کے مطابق دےدو"
دولہا نے ایک سو روپے دے دیئے، مولوی صاحب کو بڑاغصہ😡 آیا لیکن چپ رہیں۔
اچانک ہواچلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔
مولوی صاحب مسکرا کر بولے:
یہ لوبقایا 80 روپے 😁🤣😂😭۔
فاصلیں رکھیں محترمہ پیار تو ہوگا نہیں
کرونا وائرس ہو جائے گا
😂😂😂😂
میری ذات سے وابستہ اک شخص...
میرے پاس تو رہا.. پر میرا نہیں رہا..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain