Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

لڈو سے ایک بات سیکھی ہے جو گوٹی گھر رہے گی
اسے کوِئی نہیں مار سکتا
Stay home stay safe😜😂

lovingboy11_pk
 

.
سجدہ بھی اس وقت قبول ہوتا ہے 🥀
جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے❤

lovingboy11_pk
 

*🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹*
ہر دن کا *آغـــاز* ایک پختہ
*یقـــین* سے کیا کریں کہ
میرا آج کا دن بہت *اچھـــا* ہو گا
*ان شــاء ﷲ

lovingboy11_pk
 

*السلام عليكم😍🌹 زندہ رہنے کیلئے لوگ عٌمر بھر تکلیفیں برداشت کرتے رہتے ہیــــں ... مگر ... زندہ پھر بھی نہیـــــــــں رہتے

گنہگار ضرور ہو۔
لیکن ایک رات ایسی بھی ہو گی سامنے کعبہ ہو گا ❤
l  : گنہگار ضرور ہو۔ لیکن ایک رات ایسی بھی ہو گی سامنے کعبہ ہو گا ❤ - 
lovingboy11_pk
 

میرے ہمسفر تیری نذر ہیں میری عمر بھر کی یہ دولتیں،
میرے شعر ،میری صداقتیں ، میری دھڑکنیں میری چاہتیں،
تیرا قرض ہیں میرے روز و شب،میرے پاس اپنا تو کچھ نہیں،
میری روح، میری متاعِ فن، میرے سانس تیری امانتیں۔۔۔

lovingboy11_pk
 

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌

Babar's priceless Smile ❤✨

Retweet if his smile makes you to smile ❤🙈 sirBabar_Azam
l  : Babar's priceless Smile ❤✨ Retweet if his smile makes you to smile ❤🙈 - 
lovingboy11_pk
 

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کرکٹ دوبارہ شروع ہونے کے بعد تمام ٹیموں کو چیلنجز درپیش آئیں گے۔حالات معمول پر آنے کے بعد کھلاڑیوں کو ا سکلز بحال کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔فاسٹ بولرنسیم شاہ کو اپنی فٹنس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔یونس خان اور مصباح الحق میرے رول ماڈل ہیں ،ان کی پاکستان کے لیے بہت سی خدمات ہیں

lovingboy11_pk
 

ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں
ان سے کہنا واللہ ترس گئ اب تو _ __!!

lovingboy11_pk
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں
      .•°``°•.¸.•°`❀•.
❥w━➸➽❥❂❥━➸➽
       `•.¸ F*$💔¸.•`  
       ❀.¸¸.•°         
                ┊ ┊ ┊ ┊
                ┊ ┊ ┊ ☽
                ┊ ┊ ☆
                ☆ ☆

ملانا ہاتھ سے ہے ہاتھ کا مہلک ، چلو مانا
نگاہوں سے نگاہیں تو ملاؤ ، چھت پہ آ جاؤ
تنویر وصفی
l  : ملانا ہاتھ سے ہے ہاتھ کا مہلک ، چلو مانا نگاہوں سے نگاہیں تو ملاؤ ، چھت پہ - 
lovingboy11_pk
 

چائنا نے ٹچ والے فون بنائے , ٹچ والی گھڑی بنائی ٫ ٹچ والی ٹی وی بنائی , ٹچ والے کمپیوٹر , لاپ ٹاپ وغیرہ بنائے
یہ سب تو ٹھیک ہے
لیکن كمبختوں نے بیماری بھی ٹچ والی نکال دی ۔

lovingboy11_pk
 

چائنا نے ٹچ والے فون بنائے , ٹچ والی گھڑی بنائی ٫ ٹچ والی ٹی وی بنائی , ٹچ والے کمپیوٹر , لاپ ٹاپ وغیرہ بنائے
یہ سب تو ٹھیک ہے
لیکن كمبختوں نے بیماری بھی ٹچ والی نکال دی ۔

lovingboy11_pk
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜

lovingboy11_pk
 

ہاٸے ! کشمیر تیرے ہوتے ہوٸے
میں نے لاہور سے محبت کی⁦

lovingboy11_pk
 

*جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے ... کبھی لفظوں سے ... کبھی لہجوں سے ... کبھی رویوں سے ... اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ .......!!!*💔💔💔💔😰😰😰😰😰😰

lovingboy11_pk
 

ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی!!!
جا تُجھے دان کیئے دھوپ پہ وارے ھوئے دن!!!

lovingboy11_pk
 

فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں!!!
یہ تو عطائے ربّی ہے جس کا چناؤ ہوجائے!!!

lovingboy11_pk
 

فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں!!!
یہ تو عطائے ربّی ہے جس کا چناؤ ہوجائے!!!