Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

Married logon ka bi mazy hain romance ka bi sawab milta 😒

lovingboy11_pk
 

اور سناو؟؟
جانو کی فرمائش پر بلیک سوٹ لے لیا؟

lovingboy11_pk
 

حاضر ہو وہ حستیاں جو بغیر کسی جانوں مانوں کے آنلائن ہے 🤔😁😁

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣

lovingboy11_pk
 

پیکج خود کرواتی ہو یا
اقبال کے شاہین کو لوٹٹی ہو۔۔؟🧐🤣🤔🤭
#sk

lovingboy11_pk
 

میریgf آنٹی نکلی
😭😭
کیا کروں؟

lovingboy11_pk
 

نہ کال سننا نہ پڑھ کے میسج جواب دینا
جدید دنیا، جدید دکھ ہے، شدید دکھ ہے..

lovingboy11_pk
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣

lovingboy11_pk
 

عورت کو کس عمر میں آنٹی کہنا جائز ہے۔ جواب سیرس ہو😂😂

lovingboy11_pk
 

سب لڑکیوں سے سوال؟
نئی نویلی د لہن کو کتنے دن بعد
گھرکا کچن سنبھالنا چاہیے🙈🥰👰😒😒

lovingboy11_pk
 

پاکستان میں دو طرح کی لڑکیاں پائی جاتی ہیں
1. کاش میں لمبی ہو جاؤں🙉
2. کاش میں پتلی ہو جاؤں🤦
U knsi wali o? 😁😝😁

lovingboy11_pk
 

صنفِ نازک تو اک تخلص ہے!
یہ بڑی سخت جان ہوتی ہیں..

lovingboy11_pk
 

عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی ہے تب "ق" قبولیت میں بدل جاتی ہے.🙂🖤🥀

lovingboy11_pk
 

عشق کا "ع" عقیدت کو ظاہر کرتا ہے اور "ش" شدت کو جب عقیدت شدت اختیار کرجاتی ہے تب "ق" قبولیت میں بدل جاتی ہے.🙂🖤🥀

lovingboy11_pk
 

Girls💃
اگر شادی کے بعد شوھر نے موبائل رکھنے🙄
کی اجازت نہ دی تو.?
🤔😯

lovingboy11_pk
 

روح من
یہ پیار محبت_____________ سب دھوکہ ہے
میری طرح معصوم بن جاٶ اب بھی موقع ہے🙈

lovingboy11_pk
 

جو جاگ رہی ہے وہ میری جانو ہے🤣🤭😅
بات ختم😜

lovingboy11_pk
 

تیر ے ہونٹوں سے اک چیز لا جواب پیتا ہوں
ہوں غریب پر سب سے مہنگی شراب پیتا ہوں

lovingboy11_pk
 

"ایک آہ"
اُن حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں!
"ایک دلاسہ"
اُن خواہشوں کیلیے، جو کبھی پوری نہ ہونگی!
"معتبر آنسو"
اُن خوابوں کی نظر، جو دیکھے نہیں گئے!
"عقیدت بھرا بوسہ"
اُن باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا!
"بوسیدہ ندامت"
اُن چاہتوں پر، جو جتائی نہیں گئیں,🙂💔

lovingboy11_pk
 

لڑکیوں کے آنسو بہانے کی بجائے پسینہ بہاؤ، لڑکیاں تم پہ جان نچھاور کر دیں گی.