میری راتیں میرے دن😍
خاک ہیں تیرے بن💋
یہ سر کش بدن تیرے بس کا نہیں
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے.
یہ تو بتاؤ تمہارے ناخن بڑے ہیں یا زبان؟
اِک روز اِس طرح بھی مِرے بازوؤں میں آ
میرے ادب کو، تیری حیا، کو خبر نہ ہو.....😍🥰
آج کے اہلِ دِل بھی کیا کہِیئے
عُمر سولہ تو عِشق سَترہ ہیں
یقین مانو جب پتہ لگتا ہے نا کے آپکے محبوب کا کوئی اور محبوب ہے تو کلیجہ منہ کو آتا ہے___🖤😢🥀
#Ahmad
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی..!!
S_____Å____🔥🖤
*تلخ حقیقت😡*
*ہماری کتابوں میں لکھا ہے کے عورت کمزور ہے اور دیواروں پر لکھا ہے کہ مرد کمزور ہے اور میں ایگری کرتا ہوں جو دیواروں پر لکھا ہے وہ صحیح ہے مرد سچ میں کمزور ہوچکا ہے*
*مرد کمزور ہوتا ہے تو عورت ب حیا ہوتی ہے مرد کمزور ہوتا ہے تو عورت کے سر سے دوپٹہ اترتا ہے مرد کمزور ہوتا ہے تو عورت ناچ گانا کرتی ہے اور اگر مرد کمزور نہ ہو تو یہ سب کی نوبت نہیں آتی😒*
وہ پوچھنا یہ تھا🙊
آپ کی لائف میں"صنم" کی کمی ہے😍
یا "شرم" کی۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟😒😂
یقین مانو جب پتہ لگتا ہے نا کے آپکے محبوب کا کوئی اور محبوب ہے تو کلیجہ منہ کو آتا ہے___🖤😢🥀
#Ahmad
یقین مانو جب پتہ لگتا ہے نا کے آپکے محبوب کا کوئی اور محبوب ہے تو کلیجہ منہ کو آتا ہے___🖤😢🥀
#Ahmad
خدا کرے کبھی کسی مرد کو محبت نہ ہو کیونکہ عورت تو بھول جاتی ہے لیکن مرد اندر سے مر جاتا ہے...
Agree..?? ❓
اپنی اپنی بیماری بتاو 😜😜
مجھے رات کو اندھیرا دکھائی دیتا ہے 🙄😜😉😂
اور اپ کو ؟
◦
*جو لڑکیاں شادی کے بعد سسرال والوں کے ساتھ رہنا پسند نہیں کرتیں🥲*
*ان سے گزارش ہے😎*
*وہ اپنا شوہر یتیم خانوں میں تلاش کریں*
*خاندانوں میں نہیں*☺️💯
♡❤︎
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
بہت خوش نصیب ہو گی میری بیوی 😒😒
🤣
جس کو اتنا سیدھا اور معصوم لڑکا ملے 🤭 😁
گا🙈
💕
اس کی محبت کا اب کیسے حساب ہو
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں
عشق میں مرنے کی دہمکی دینے والی 🤗🥀
لڑکیاں رات کو لائٹ جلا کر سوتی ہیں 💯🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain