مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!
ان سے کہنا میری یہ دو آنکھیں
ان سے کہنا واللہ ترس گئ اب تو _ __!!
عورت کو ناپسند مرد کی محبت حوس لگتی ھے
اور پسندیدہ مرد کی حوس بھی محبت لگتی ھے~
_________💯%
*" ﻉ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ*
*ﺍﻭﺭ " ﻉ " ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ*
*" ﻡ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻣﺮﺩ*
*ﺍﻭﺭ " ﻡ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ*
*ﺳﻨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ*
*ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ " ﻋﺸﻖ " ﮐﯿﺎ ﮨﮯ*
*ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*
*ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ؟؟*
*ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔*
غم زادیاں___ ہاتھ چومتی ہیں میرے ..!
محبت بھولنے کا ہنر سکھاتا ہوں میں..!!
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی
دونوں گھڑیاں️ اتار پھینکیں گے.
ایک روٹھی لڑکی کو منانے کے لیے باخدا میں چاند لے کر آیا ہوں❤
جس نا محرم کی محبت میں تم روتی تڑپتی ہو
اے بنت حوا
وہ دوستوں کو تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہے 💯
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کو
میں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو..!!!!
خود کو تم سے ___جوڑ دیا
باقی سب خدا پہ چھوڑ دیا
تم تو پہلے بھی کہاں ملتے تھے
خیر اب تو وبا کے دن ہیں🥀💯
میں بہت دیر تک یونہی جلتا رہا
تم بہت دیر تک یاد آتے رہے.! 🔥
گلے لگا کر دم کیجئے
آپ کے عشق کے مریض ہیں ہم ۔۔۔♥️🤗🙈. *
*" ﻉ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ*
*ﺍﻭﺭ " ﻉ " ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ*
*" ﻡ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻣﺮﺩ*
*ﺍﻭﺭ " ﻡ " ﺳﮯ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ*
*ﺳﻨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ*
*ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ " ﻋﺸﻖ " ﮐﯿﺎ ﮨﮯ*
*ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*
*ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻋﺸﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ؟؟*
*ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔*
گناہگار تو شاید مانگ لیں معافی,
حساب پارساؤں کا مشکل ہوگا💕💕
*دل تـو پہــلے ہــی نہیــں ملتـے تھـے*
*ابــــ تـو ہــاتھ ملانـے سـے بھـی گئـے...!!*🚬💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain