Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

تیری یاد میں ہی گزر گئ....... وہ جو زندگی تھی بڑے کام کی......

lovingboy11_pk
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌

اس سب اپنی اپنی جگا پر اچھی پلیر ہے تو اپ اس 4 پلیر مي کس پلیر کو سپورٹ کررہے ہے کمنٹ کرے..پوسٹ پسند ایا تو میرا پیج لایک کرے  👍
l  : اس سب اپنی اپنی جگا پر اچھی پلیر ہے تو اپ اس 4 پلیر مي کس پلیر کو سپورٹ - 
lovingboy11_pk
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌

lovingboy11_pk
 

آج مجھے یقین ہوگیا کہ
ویلے بیٹھنا کوئی آسان کام نہیں ہے🙄🙄

lovingboy11_pk
 

آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری😍

lovingboy11_pk
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔

lovingboy11_pk
 

اوۓ سنو تم مجھے اتنے پسند آگۓ ہو کے 😍😍😍
میں تمہارے ساتھ قبول ہے قبول ہے والا پنگا بھی لے سکتا ہوں😜😂😂😂j.s

lovingboy11_pk
 

کن لفظوں میں لکھوں میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی
کیوں نہ چیخ چیخ کر گلا چھیل لے کوئی
l  : سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی کیوں نہ چیخ چیخ کر گلا چھیل لے کوئی - 
lovingboy11_pk
 

رفو کرتا رہا.........تعلق کو
پھر بھی دھاگے۔۔۔۔۔۔ ادھڑ گئے میرے
#SA__گر

lovingboy11_pk
 

❣🤲🏻🌙۔
*جب میاں بیوی کے حالات خراب ہوں تو ہمارے ہاں کچھ خاص خواتین اپنی دوستوں کو مشورہ دیتی ہیں. "اتنی پڑھی لکھی ہو طلاق لے کر اپنا کریئر کیوں نہیں شروع کرلیتی" کیا وہ خواتین یہ مشورہ نہیں دے سکتیں."اتنی پڑھی لکھی ہو خاوند سے بات کرکے اس مسئلہ کا کوئی حل کیوں نہیں تلاش کرتیں*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

lovingboy11_pk
 

مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ
آؤ مانگے خدا سے جنت تک کا ساتھ

lovingboy11_pk
 

ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر خدا کے لیے
#wisH

lovingboy11_pk
 

*میں نے ہر دور میں انسان ہی مرتے دیکھے*
*عشق کمبخت تجھے مو ت کیوں نہیں آ تی۔*

Funny joke
l  : ضرورت براۓ (امی کی بہو)🙄😆 میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙆 - 
lovingboy11_pk
 

بڑے حسیں منظر دیکھے ان آنکھوں نے💞
مگر وہ تیرے تل والے نظارے کی کیا ہی بات♥🙊🙊🙈🙈
👇 👇
💞〽u💞

lovingboy11_pk
 

میں کیوں کسی کی بہن کو ٹائم پاس بناؤں
میں خود کسی بہن کا بھائی ہوں❤

lovingboy11_pk
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے...!
ان سے ہماری بات کر کے دیکھنا...!

lovingboy11_pk
 

پاکستانی دیسی آنٹیاں شادی پہ ارے مجھے
کہاں آتا ڈانس... 😂😂
10 منٹ بعد دھرتی ہلا کے رکھ دیتی ہیں 😝