Damadam.pk
lovingboy11_pk's posts | Damadam

lovingboy11_pk's posts:

lovingboy11_pk
 

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂

lovingboy11_pk
 

Hmmmm

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں 
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
l  : ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں - 
lovingboy11_pk
 

ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

lovingboy11_pk
 

کون یہ سن کے زندہ رہتا ہے
دیکھیئے!! آپ کی نہیں ہوں میں
*ھادی۔۔۔؟؟🍂🥀*

lovingboy11_pk
 

کوئی چُڑیل ھے ادھر
۔
میں اس کے ساۓ میں رھنا چاھتا ھوں۔

lovingboy11_pk
 

*ایتھے کوئی سخی دل❤ لڑکی ہے⁦ جو اپنا نمبر میرے منہ پے*
*مارے😋 اور بولے لے مر رات کو بات کریں گے😋😅🙈*

lovingboy11_pk
 

پارلر کُھل جانے چاہیے کیونکہ جو لڑکیاں حسِین تھیں وہ اب جمیل لگ رہی ہیں 🤪🤪

lovingboy11_pk
 

پارلر کُھل جانے چاہیے کیونکہ جو لڑکیاں حسِین تھیں وہ اب جمیل لگ رہی ہیں 🤪🤪

lovingboy11_pk
 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے ۔
مہمانوں کے شربت میں ہزار لیموں کی طاقت والا " لیمن میکس "ملادیا ۔
پتہ نہیں پھر بھی کیوں ناراض ہو کر چلے گئے 🤔🙄😏

Social media post
l  : شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے. اس نے چائے دے کر. سارا حساب - 
lovingboy11_pk
 

*سخت بے شرم ہوں میں*
*بوسہ تو لوں گا تیری ناف کا*
جون مرشد🔥

lovingboy11_pk
 

*سخت بے شرم ہوں میں*
*بوسہ تو لوں گا تیری ناف کا*
جون مرشد🔥

lovingboy11_pk
 

😝😜شادی ہو یا فوتگی...!😢
میرا سارا دھیان امی کی بہو ڈھونڈنے میں رہتا ہے😜😂😂
پتہ نی کتھے کھجل ھو ریی ھونی باندری جئی
🤪🤪🤪 🤪🤪🤪

lovingboy11_pk
 

برائے مہربانی 😜😜
خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں 🙈
جتنا آپکی شکل دیکھ کر
یقین بھی کیا جا سکے 😏🙊😜✌🏻

lovingboy11_pk
 

جو لڑکیاں ریکویسٹ ایکسپٹ نہیں کرتی وہ مجھے زہر لگتی ہیں اور جو ایکسپٹ کر لیتی وہ مجھے لڑکا لگتی ہیں😒😝😛😂😂😜

lovingboy11_pk
 

کمال جچتا ہے یہ __ اُس ستم گر پر
غرور بنایا گیا ہو جیسے اُنہی کے لئے
🙊🙈

lovingboy11_pk
 

کمال جچتا ہے یہ __ اُس ستم گر پر
غرور بنایا گیا ہو جیسے اُنہی کے لئے
🙊🙈

lovingboy11_pk
 

کمال جچتا ہے یہ __ اُس ستم گر پر
غرور بنایا گیا ہو جیسے اُنہی کے لئے
🙊🙈

lovingboy11_pk
 

*کتنے عیش سے رہتے ہونگے اور کتنا اتراتے ہونگے*
*جانے کیسے لوگ وہ ہونگے جو اسکو بھاتے ہونگے*